English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palaeotherium Adjective پیلوتھیریم ۔ بے جوڑ پنجوں والے سم داروں کے فوسلز جن کی تھوتھنی تاپیر یعنی نوک دار ہوتی تھی ۔
Palaeozodogy Adjective زمانہ سلف کے جانداروں کا بیان ۔
Palaeozoic Noun, Adjective ارضی دور جب کہ سمندر اور خُشکی کے نباتات و حیوانات خصوصاً بے ریڑھ کی ہڈی والے جانور نمودار ہوۓ ۔
Palaeozoic age Noun ماقبل حیات دور ۔
Palaeozoological Adjective قدیم حیوانات کے متعلق ۔ متحجر حیوانات کا ۔
Palaeozoologist Adjective پیلوزولوجسٹ فوسلی حیوانات کا ماہر ۔
Palaeozoology Adjective پیلوزولوجی ۔ قدیم حیوانات کا علم ۔ فوسلیات ۔ بیالوجی کی ایک شاخ جس میں فوسل حیوانات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Palaestra Noun کُشتی کا فن ۔ زور آزمائی سِکھانے کا ادارہ ۔
Palaestral Adjective ورزش گاہ سے متعلق ۔
Palaestrapalestra
Palaestrian Noun, Adjective ورزش گاہی ۔ جمنازیم سے متعلق ۔
Palaetiological Noun ویول کے اصول کے مطابق ۔
Palaetiologist Noun نظریہ ویول کا ما ہر ۔
Palaetiology Noun مروجہ اصول سبب واثر کے مطابق گذشتہ مظاہر کی تشریح ۔
Palaezonic orders Adjective پیلوزونک آرڈرز ۔ ڈیوونی دور میں نمودار ہونے والے حشرات کے گروپ اب یہ معدوم ہو چکے ہیں ۔
Palais Noun عوامی ناچ گھر ۔
Palais de dance Noun رقص گاہ ۔ ناچ گھر ۔
Palais de danse Idiom ڈائنِنگ ہال ۔ ناچ گھر ۔
Palama Adjective پالامہ ۔ غشا پا ۔ بطخ اور راج ہنس جیسے آبی پرندوں کے جھلی دار چپو نما پاوں ۔ پردہ پا ۔ ریشہ پا ۔ غشا پا ۔
Palankeen Noun پالکی ۔ فنسی ۔ بند ڈولی ۔ ڈولا ۔
Palanquin پالکی ۔
Palanquin palankeen
Palar Name پالار ۔ بڑا درخت ۔ بڑا ستون ۔
Palas Noun ڈھاک ، پلائی
Palatability Noun, Adjective ذائقہ ۔ خوش ذائقگی ۔ مزیداری ۔ لذّت ۔
Palatabilitypalatableness
Palatable Adjective بامزہ ۔ لذیذ ۔ ذائقہ دار ۔ مزیدار ۔ پسندیدہ ۔
Palatable advice Adjective دل پذیر نصیحت ۔
Palatable food Noun لذیذ غذ ا ۔ مزیدارکھانا ۔
Palatably Adverb مزیداری سے ۔ خوش ذائقہ طور پر ۔ لزیز انداز میں ۔