English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palatal Adjective تالو ۔ حنک سے متعلق ۔ حنکی آواز ۔
Palatal arch Noun تالو کی محراب
Palatal character Noun حنکی صفت ۔
Palatal re echo Noun نگلتے وقت تالو کا ردعمل
Palatalization Noun حنکیت ۔ آواز کو تالو سے نکالنے کا عمل ۔
Palatalize Verb امتزاج یا تلفظ کے ذریعے آواز کو حنکی نکالنا ۔
Palatally Adverb حنکی طور پر ۔
Palate Adjective پیلیٹ ۔ تالو ۔ حنک ۔ ممالیہ کے منہ کا بالائی حصہ یا چھت ۔ یہ ناک کے خانہ اور رخساروں کے جوف کے درمیان پایا جاتا اور انہیں الگ الگ کرتا ہے ۔
Palate bones Adjective تالو کی ہڈی ۔
Palate cleft Noun مولودی طور پر تالو میں شگاف تالو کے وسط میں دا|ئیں اور بائیں طرف کے صحیح طور پر نہ ملنے کی وجہ سے درزہونا۔
Palate soft Noun کوا ، لہاۃ
Palati raphe Noun تالو کا درمیانی خط
Palati tensor Noun عضلہ ممد الحنک ، ناشرہ حیکہ ، تالو کو دبانے یا پھیلانے والا عضلہ
Palati velum Noun نرم تالو ، حنک طمی
Palatial Adjective شان دار ۔ پُر شکوہ ۔ محل سے متعلق ۔ عالی شان محل کی طرح ۔
Palatially Adverb پُرشکوہ طور پر ۔
Palatialness Noun شان و شوکت ۔ شکوہ ۔
Palatiform Noun تالو نما
Palatinate Noun ایک منصب دار کے ماتحت کوئی صوبہ یا علاقہ ۔
Palatinate purple Noun ایک قسم کا رنگین کوٹ جو امتیازی نشان کے طور پر کھلاڑیوں کو دیا جا تا ہے ۔
Palatine Adjective محل سے متعلق ۔
Palatine aponeurosis Noun تالو کا بندھن
Palatine arch Noun تالو کی محرابیں
Palatine bone Adjective پیلاٹین بون ۔ تالو کی ہڈی ۔
Palatine canal Noun تالو کی قنال
Palatine crest Noun تالو کی چوٹی
Palatine tonsillar Noun بلعوم کے لوزے
Palatine uvula Noun تالو سے لٹکا ہوا حلق کا کوا
Palatinus torticollis Noun ورمہ حنکی ، تالو کا ابھار
Palatitis Noun تالو کی سوزش