English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Palaeanthropus Noun قدیم انسان ۔ مفقود انسان ۔
Palaearcic Adjective قدیم شمالی ۔
Palaearctic Noun, Adjective پُرانی دُنیا کے قطب شمالی اور معتدل خطوں سے مُتعلق ۔
Palaearcticpalearctic
Palaeethnology Noun قدیم نسلیات ۔
Palaeichthyologist Adjective پیلا اکتھائیالوجسٹ ۔
Palaeicthyology Adjective پیلا اکتھالوجی ۔ سمکیات ۔ قدیم مچھلیوں کا علم ۔ علم ماہیاں ۔ فوسل مچھلیوں کا سائنسی مطالعہ ۔
Palaenathropic Adjective پیلنتھراپیک ۔ قدیم انسانی انواع جو معدوم ہو چکی ہیں ۔
Palaentographical Adjective متحجر نامہ ۔ متحجر نگاری ۔
Palaentologically Adverb قدیم حیاتیات کی رو سے ۔
Palaeo Prefix قدیم کے معنوں کا ۔
Palaeo Prefix قدیم کے معنوں کا ۔
Palaeoagrostologist Adjective پیلااوگرو سٹالوجسٹ ۔ قدیم گھاسوں کے علم کا ماہر ۔
Palaeoagrostology Adjective پیلااوگروسٹولوجی ۔
Palaeoanthropology Noun بشریات کی وہ شاخ جو قدیم انسانی ڈھانچوں یا ان کے مُتحجر باقیات کے مُطالعے سے تعلق رکھتی ہے ۔
Palaeoarctic Adjective دنیائے قدیم کے شمالی حصے کے متعلق ۔
Palaeobiochemistry Adjective پیلوبائیوکیمسٹری ۔ ماقبل تاریخ اجسام کی طرف سے استعمال ہونے والے کیمیکل پراسس کا مطالعہ ۔
Palaeoblocoenosis Adjective پیلوبلوکواینوسز ۔ ماقبل تاریخ اجسام کے اجتماع جس میں وہ باہم تعلق رکھنے والی کمیونٹی کی طرح رہتے تھے ۔
Palaeobotanist Adjective پیلوبوٹانسٹ ۔ فوسلی نباتیات دان ۔
Palaeobotany Adjective پیلوبوٹنی ۔ فوسلی نباتیات ۔ قدیم نباتیات ۔
Palaeocene Noun, Adjective ماقبل تواریخ کے ابتدائی دور سوم سے مُتعلق جب کہ تھن والے حیوانات کے وجود اور ارتقا کے آثار مِلتے ہیں ۔
Palaeochioida Adjective پیلوکائیوایڈا ۔ قدیم خارپوست حیوانات کا معدوم آرڈر ۔
Palaeoclimatology Noun قدیم ارضی ادوار آب و ہوا کا مُطالعہ ۔
Palaeoconche Adjective پیلوکونشی ۔ معدوم سادہ ملائم قبضہ جوڑ صدفیوں کا آرڈر ۔
Palaeocopida Adjective پیلو کوپیڈا ۔ معدوم قدیم کستوری قشریہ آرڈر ۔
Palaeocrinoid Noun ایک قسم کا قدیم سوسنوی جانور ۔
Palaeoecology Adjective پیلو اوکولوجی ۔ قدیم حولیات ۔ حیاتیاتی سائنس کی شاخ جس میں فوسلیات کے مطالعہ سے معلوم ہونے والے ماقبل تاریخ ماحولیات کو موضوع بنایا جاتا ہے ۔
Palaeoencephalon Noun قدیم دماغ ۔
Palaeogaea Adjective پیلوجیا ۔ حیاتیاتی خطے کی حیثیت سے قدیم دنیا ۔
Palaeogeography Noun کُرہ ارض کے قدیم جغرافیائی حالات کا مُطالعہ ۔