English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Palaeographer | Noun | قدیم نوادرات کا مطالعہ کرنے والا ۔ |
| Palaeographic | Adjective | قدیم نواردات سے متعلق ۔ |
| Palaeographically | Adverb | کتبہ کی رو سے ۔ قدیم نویسی کے فن کے طور پر ۔ |
| Palaeography | Noun | قدیم کتبوں ، دستاویزوں کا مُطالعہ ۔ کتبہ خوانی ۔ |
| Palaeoherpetalogy | Adjective | پیلوہرپیٹولوجی ۔ رینگنے والوں کے فوسلز کا مطالعہ ۔ |
| Palaeoherpetologist | Adjective | پیلوہرپیٹولوجسٹ ۔ قدیم حوامیات کا ماہر ۔ ایسا زولوجسٹ جو ہوامیات کا علم رکھتا ہو ۔ |
| Palaeolithic | Noun, Adjective | حجری دور کے آغاز سے مُتعلق جو تقریباً ۲۵ لاکھ سال تک آخری برفانی دور کے ختم تک چلا ۔ |
| Palaeolithic culture | Noun | قدیم حجری دور کی تہذیب ۔ |
| Palaeolithic customs | Noun | قدیم حجری دور کے رواج ۔ |
| Palaeolithic period | Noun | قدیم حجری عصر ۔ قدیم پتھر جگ ۔ |
| Palaeologist | Noun | ماہر قدیمیات ۔عہدپارینہ کا ما ہر ۔ |
| Palaeology | Noun | قدیم زمانے کا علم ۔ عہد پا رینہ کا علم ۔ |
| Palaeomagnetism | Noun | چِٹانوں میں باقی رہنے والی مقناطیسیت کا مُطالعہ ۔ قدیم مقناطیسیات ۔ |
| Palaeomycology | Adjective | پیلو مائیکالوجی ۔ قدیم فنجائی کا سائنسی مطالعہ ۔ |
| Palaeonisciformes | Adjective | پیلونیسی فورمز ۔ کری مچھلیوں کا معدوم ابتدائی رے مچھلیاں بھی شامل ہیں ۔ |
| Palaeontologic | Adjective | قدیم متحجر ات کے علم سے متعلق ۔ |
| Palaeontologist | Adjective | پیلونٹولوجسٹ ۔ قدیم حیات دان ۔ |
| Palaeontology | Adjective | پیلونٹولوجی ۔ معدوم اجسام اور ان کی باقیات فوسلز کا سائنسی مطالعہ ۔ |
| Palaeontrographical | Adjective | متحجر نگاری سے متعلق ۔ |
| Palaeopantopoda | Adjective | پیلوپینٹوپوڈا ۔ معدوم بحری مفصل پایاں حیوانات کا آرڈر ۔ |
| Palaeophytologist | Adjective | پیلوفائٹولوجسٹ ۔ فوسل پودوں کے علم کا ماہر بوٹانسٹ ۔ |
| Palaeophytology | Adjective | پیلوفائٹولوجی ۔ باٹنی کی شاخ جس میں فوسل پودوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| Palaeopneutidae | Adjective | پیلونیوسٹیڈا ۔ گہرے سمندروں کے خارپوست ۔ ان کا قشرہ بیضوی کانٹے لمبے اور ناقص پھول پتیاں اور روائیہ ہوتا ہے ۔ |
| Palaeopsychology | Noun | قدیم نفسیات ۔ |
| Palaeoptera | Adjective | پیلوٹیرا ۔ قدیم ابتدائی حشرات ۔ ایسے حشرات جن کے پروں کی رگ بندی ابتدائی قسم کی ہوتی ہے ۔ |
| Palaeoraithology | Adjective | قدیم متحجر طیورات ۔ |
| Palaeoryctidae | Adjective | پیلوریکٹیڈا ۔ معدوم حشرات خور ممالیہ ۔ |
| Palaeosaur | Noun | قدیم متحجر رینگنے والےجانور کی جنس ۔ |
| Palaeotherian | Adjective | قدیم درندصفت کا یااس سے متعلق ۔ |
| Palaeotherioid | Adjective | قدیم درند صفت کے مشابہ یااس طرح کا ۔ |