English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Personal accounts Adjective شخصی حساب شخصی کھاتہ ۔
Personal action ذاتی نالش ۔ ذاتی فعل ۔
Personal adjustment Noun ذاتی توافق ۔
Personal administration Noun ذاتی انتظام ۔
Personal affects ذاتی مال واسباب ۔ ذاتی آرائش ۔
Personal allowance taxn Adjective شخصی بھتہ ۔
Personal appearance اصالتا حاضری ۔
Personal ascendency Noun ذاتی غلبہ ۔ ذاتی فوقیت ۔
Personal assets Adjective ذاتی اثاثے ۔
Personal assistant ذاتی معاون ۔
Personal bond شخصی مچلکہ ۔
Personal capital شخصی سرمایہ ۔
Personal cheque Adjective ذاتی چیک ۔
Personal column Noun اخبار کا وہ کالم جِس میں ذاتی نوعیت کے اعلانات وغیرہ چھپیں ۔
Personal computer Noun پرسنل کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جسے ایک وقت میں ایک شخص کے استعمال کے لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔
Personal consumption ذاتی خرچ یا استعمال ۔
Personal contacts Verb لوگوں سے ذاتی طور پر ملنا اور لین دین کرنا ۔
Personal details Noun ذاتی تفاصیل ۔ ذاتی کوائف ۔
Personal disorganization Noun شخصی بد نظمی ۔
Personal effects Noun مال ۔ متقولہ ۔ مال و متاع ۔ ذاتی استعمال کا سامان ۔
Personal equation Noun شخصی مساوات ۔ غلطی کا رحجان ۔
Personal equity plan Noun سرمایہ کاری کی تجویز جِس میں حصص وغیرہ کی محدود تعداد نجی سرمایہ کاروں کے لیے مخصوص کی گئی ہو ۔
Personal estate ذاتی املاک ۔
Personal estate law Adjective ذاتی آثاثے ۔
Personal finance company مالیاتی ادارہ جو اونچی شرح سود پر چھوٹے چھوٹےقرضے دیتا ہے ۔
Personal finance manager Noun پرسنل فنانس مینیجر ۔ ایک سافٹ وئیر ایپلیکیشن جو صارف کو سادہ مالیاتی اکائونٹنگ کے افعال سرانجام دینے میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے مثلا بل کی ادائیگی اور چیک بک کے بقایا جات ۔
Personal guarantee شخصی ضمانت ۔
Personal guard Noun ذاتی پہرہ ۔ ذاتی محافظ ۔
Personal hygiene Noun ذاتی صحت کی حفاظت
Personal identification number Noun کِسی کے لیے مخصوص کردہ شناختی عدد خصوصاً نقد رقوم تقسیم کرنے والے یا کمپیوٹر کی آگاہی کے لیے ۔