English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Personal identity Noun شخصی شناخت ۔ شخصی عینیت ۔
Personal income شخصی آمدنی ۔
Personal injury شخصی مضرت ۔ شخصی ضرر ۔
Personal interest ذاتی غرض ۔ ذاتی مفاد ۔
Personal investment Adjective ذاتی سرمایہ کاری ۔
Personal knowledge ذاتی علم یا واقفیت ۔
Personal law
Personal ledger Adjective ذاتی کھاتہ ۔
Personal loan Noun ذاتی قرضہ ۔
Personal negligence ذاتی غفلت ۔
Personal organizer Noun غیر مجلّد اوراق پر مبنی یادداشت کی کتاب جِس میں مُختلف طرح کی معلومات کے لیے علیحدہ حِصّے اور ڈائری یا روزنامچہ وغیرہ سماۓ ہوتے ہیں ۔
Personal pronoun Noun ضمیر شخصی ۔ جنس ۔
Personal pronouns Noun ضمائر شخصی ۔
Personal property Noun ذاتی جائیداد ۔
Personal relief Adjective ذاتی بھتہ ۔
Personal remarks Noun ایسی بات جس سے کسی کی ذات کی نسبت اہانت نکلے ۔
Personal representative وصیت کی تکمیل کرنے والا ۔
Personal representative law Adjective ناظم مہتم ترکہ ۔
Personal right حق ذاتی ۔ حق شخصی ۔
Personal saving Adjective شخصی بچت شخصی پس اندازی ۔
Personal secretary Noun پرائیوٹ سیکرٹری ۔
Personal sector پرائیوٹ غیر محدود کمپنی ۔
Personal sector econ Adjective نج کاری ۔
Personal security شخصی کفالت ۔
Personal security fin Adjective شخصی کفالت ۔
Personal self Adjective تصور ذات کے پہلو جن کا تعلق صلاحیتوں مہارتوں پیشوں عقائد اور اقدار سے ہو ۔
Personal selling ذاتی گفتگو ۔ ملاقات ۔ ٹیلی فون پر گاہکوں سے رابطہ پیدا کرکے اشیاء فروخت کرنے کا طریقہ ۔
Personal service Noun تعمیل شخصی اگر کسی سمن ۔ نوٹس یا حکم نامہ کی تعمیل شخصی طور پر اسی شخص پر کی جائے جس کے نام وہ سمن نوٹس یا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے ، تو اس کو شخصی تعمیل کہا جائے گا ۔
Personal space Noun کِسی کے اردگرد کا علاقہ جِس میں دخل اندازی غاصبانہ یا تکلیف دہ خیال کی جاۓ ۔
Personal standing Noun ذاتی حیثیت مرتبہ ۔