personal finance manager – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرسنل فنانس مینیجر ۔ ایک سافٹ وئیر ایپلیکیشن جو صارف کو سادہ مالیاتی اکائونٹنگ کے افعال سرانجام دینے میں مدد دینے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے مثلا بل کی ادائیگی اور چیک بک کے بقایا جات ۔

🔹 Roman Urdu