English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Persian lilac Noun بکائن ، دھریک
Persian lily Noun سوسن کے پودے کی شکل کا ایک پودا ۔
Persian manna ترنجبین ۔
Persian nightingale Noun بلبل ۔
Persian wheel Noun رہٹ ۔ ٹنڈوں والا کنواں ۔
Persied Noun فرساویہ ۔ شیب فرساوی ۔
Persiennes Noun کھڑکی پر لگائی جانے والی جھلملیاں ۔
Persiflage Noun مزاحیہ گفتگو ۔ بیہودہ انداز میں گفتگو ۔
Persifleur Noun شوخ ۔ لطیفہ گو ۔ ظریف ۔
Persimmon Noun پرسی من ۔ غر مالو ۔ امریکی کھجور ۔
Persist ضد کرنا ۔
Persist in اصرار کرنا ۔
Persistant case Noun مستقل اصابات
Persisted Verb مستقل رہا ۔
Persistence Noun پرسٹنس ۔ روشنی خارج کرنے والے اجسام کی ایک خاصیت جیسا کہ سی آرٹیز میں فاسفر کا استعمال جو چمکنے کے کچھ عرصہ بعد تک کسی شبیہہ کو محفوظ کرلیتا ہے جس طرح الیکٹران شعاع کرتی ہے ۔
Persistence of impression Noun خیال کا استقلال ۔ استقامت ارتسام ۔
Persistence of matter Noun دوام مادہ کا ایک اصول ۔
Persistence of vision Noun استمرار رویت ۔
Persistenceof force Noun دوام توانائی کا ایک اصول ۔
Persistencepersistency
Persistency مستقل مزاجی ثابت قدمی ۔
Persistent Adjective مستقل ۔ قائم مزاج ۔ مصر ۔ ثابت قدمی ۔ ڈٹا ہونا ۔
Persistent data Noun پرسٹنٹ ڈیٹا ۔ ڈیٹا جو ڈیٹابیس یا ٹیپ میں سٹور کی کیا جاتا ہے تاکہ مختلف دورانیوں میں بھی کمپیوٹر اسے مخفوظ رکھ سکے ۔
Persistent disease Noun مرض مبرم ۔
Persistent fever Noun تپ مزمن ۔
Persistent gas Noun مصر گیس ۔ مستقل گیس ۔
Persistent kindness conquers those who are evilly disposed Idiom لگاتار نیک سلوک ایسے اشخاص کو بھی جو تمہارا بُرا چاہتے ہوں اچھا بنا دیتا ہے ۔
Persistent offender Noun وہ شخص جو مسلسل قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔ عادی مجرم ۔
Persistent storage Noun پرسٹنٹ سٹوریج ۔ ایک میموری جو ڈیوائسکو بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں بھی مخفوظ رکھتی ہے جیسا کہ روم ۔
Persistent vegetative state Noun بے ہوشی جِس میں جِسم کو طبّی تدابیر سے زندہ رکھا جاۓ لیکن دماغ کی اعلیٰ صلاحیتیں کام نہ کرتی ہوں ۔