English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Personal statute بین الا قو امی قا نون ۔ وہ نظام قا نون جو کسی غیر ملکی کی ذات پر لا گو ہو ۔
Personal stereo Noun چھوٹا ۔ جیبی صوتی کیسٹ پلیئر جِس میں اکثر ریڈیو بھی ہوتا ہے اور سر کے سہارے کانوں میں بجنے والے آلہ سماعت ۔
Personal surety شخصی ضمانت ۔
Personal teaching Adjective چھوٹے ٹیوٹوریل گروہوں میں آمنے سامنے کی تدریس ۔
Personal topic Adjective وہ موضوعی کام جو کسی طالب علم نے اپنے لیے لیا ہو ۔
Personal touch Noun کِسی کام یا کِسی معاملے میں مخصوص انفرادی یا ذاتی انداز کا دخل یا اظہار ۔
Personal voluation شخصی قدر بندی ۔
Personalismpersonal idealism
Personalist Noun شخص مرکزیت کا قائل ۔
Personalistic Adjective شخص مرکزی ۔
Personalities Noun ذاتیات ۔ شخصیات ۔
Personality Noun شخصیت ۔ فردیت ۔
Personality adjustment Noun شخصی مطابقت ۔
Personality cult Noun کِسی شخصیت کی مُبالغہ آمیز ستائش یا پرستش ۔
Personality desired Noun معاشرہ میں نا قابل برداشت اور تہذیب و تمدن کے منافی ناروا رویہ اپنانا
Personality disorganization Noun شخصیت کی بد نظمی ۔
Personality dissociation Noun افتراق شخصیت
Personality measurement Adjective شخصیت کے مختلف پہلوئوں کی معیاری و مقداری پیمانوں سے آزمایش و پیمایش اور اس کا مطالعہ ۔
Personality profile Verb کسی فرد کی شخصیت کو گراف میں ظاہر کرنا ۔
Personality tests Adverb قدرتی پیمانے انونٹریاں اور تظلیلی آزمایشیں وغیرہ ۔
Personality trait Adjective کسی شخص کی جبلی خصوصیات ۔
Personality type Noun شخصی نوع ۔
Personalize Verb شخصیت کا رنگ دینا ۔ ذاتی بنانا ۔ شخصی بنانا ۔اپنی ذات پر عائد کرنا ۔
Personalized Verb شحضی بنایا ۔
Personalized cheque Adjective مختصر دستخط والا چیک ۔
Personally Adverb ذاتی طور پر ۔ آپ ۔ خود۔ بنفشہ ۔
Personally used several of these work
Personalty Noun ذاتی جائیداد سے متعلق ۔
Personate Verb چھل کرنا ۔ چعل کرنا ۔ بناوٹ کرنا ۔ فریب کرنا ۔
Personated Verb بھیس بدلا ، روپ بدلا ۔