English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pakistan women hockey team also participated in it Phrase پاکستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم نے بھی اس میں شرکت کی ۔
Pakistan womens hockey team also participated in it
Pakistani Noun, Adjective مُلکِ پاکستان کا باشِندہ۔ پاکستانی
Pakistani almond Noun جنگلی بادام ، دیسی بادام ، پاکستانی بادام
Pakistani laburnum Noun املتاس ، املداس
Pakistani madder Noun مجیٹھ ، روناس ، منجیت
Pakistani mango is better than indian mango Phrase پاکستانی آم انڈیا کے آم سے بہتر ھے
Pakistani rhubarb Noun ریوند چینی
Pakistani rose wood Noun شیشم ، ٹاہلی
Pakistani soldier are among the bravest in the world Phrase پاکستانی فوج دنیا کی بہادر ترین فوجوں میں سے ہیں
Pakistani soldiers are among the bravest in the world Phrase پاکستانی فوج دنیا کی بہادر ترین فوجوں میں سے ہیں ۔
Pakistani soldiers are very brave Phrase پاکستانی سپاہی بڑے بہادر ہیں
Pakistanis are brave Phrase پاکستانی بہادر ہیں
Pakistanis are brave and hard working Phrase پاکستانی بہادر اور محنتی لوگ ھیں
Pakistanis are brave they love their country Phrase پاکستانی بہادر ہیں وہ اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں
Pakiza Name پاکیزہ ۔ نیک باعفت ۔
Pakob Name پاکوب ۔ رقاصہ ۔
Pakora Noun پکوڑا ۔ بیسن سے پکایا جانے والا پکوڑا ۔ جو تیل میں تل کر پکایا جاتا ہے ۔
Pakzada Name پاک زادہ ۔ دھوبی ۔ کپڑے دھونے والا ۔ صفائی کرنے والا ۔ میل نکالنے والا ۔
Pal Verb دوستانہ کام کرنا ۔
Palace Noun ابوان ۔ محل سرا ۔ بارگاہ ۔ قصر ۔ محل ۔
Palace of pilgrimage Noun جائے زیارت ۔
Palace revolution Noun محلاتی انقلاب ۔ اعلیٰ افسروں کے ہاتھوں فرماں روا یا حکومت وغیرہ کی معزولی ۔
Palace school Adjective بادشاہ کے محل میں چلنے والا سکول جس میں بادشاہ کے بچے اور دیگر چیدہ چیدہ افراد کے بچے زیر تعلیم ہوں ۔
Palacoalgologist Adjective پیلا کولگولوجسٹ ۔ فوسل الجائی پہ تحقیق کرنے والا ۔
Paladin Noun پہلوان ۔ بطل جلیل ۔ کسی نیک مقصد کا بہادر ۔ علم بردار ۔ ہیرو ۔
Palae enthology Adjective پیلا اینتھولوجی ۔ قدیم نسلیات ۔ ابتدائی انسان اور ارتقا کا علم ۔
Palae ethnologist Adjective پیلا انتھالوجسٹ ۔ قدیم حیاتیات کا ماہر ۔
Palaeantarctic Noun قدیم جنوبی ۔
Palaeanthropic age Noun قدیم انسان کا دور ۔