English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Perpetual annuity fin Adjective دوامی سالانہ وظیفہ ۔
Perpetual apparition Noun ابدی الظہور ۔
Perpetual bond Noun استمراری بانڈ ۔ دائمی بانڈ ۔ جاری بانڈ ۔
Perpetual calendar Noun دائمی کیلنڈر ۔
Perpetual calender Noun دوامی کلینڈر ۔ دائمی تقویم ۔
Perpetual check Noun شطرنج کی قائم بازی جِس میں بادشاہ پر مُستقل بے نتیجہ شہ پڑتی رہے ۔
Perpetual day Adjective ( طبیعیات ) دوامی دن ۔
Perpetual debenture Adjective دوامی سرٹیفکیٹ ۔
Perpetual debt Noun دائمی قرض ۔
Perpetual disappearance Noun ابدی الخفا ۔
Perpetual gardens which they will enter with those of their fathers spouses and children who were virtuous and at peace with angels coming in through every doorq 13 23
Perpetual grant Noun دوامی معافی ۔
Perpetual injuncation حکم امتناعی دوامی نوٹ ۔ یہ حکم مدعی کی استدعا پر مدعا علیہ کے خلاف آس وقت دیا جاتا ہے جب کہ عدالت مقدمہ کا آخری اور قطعی فیصلہ کر رہی ہو ۔ اس کا منشا ہی ہوتا ہے کہ مدعا علیہ کی ایسے فعل کے کرنے ست دواما باز رہے جس کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہو ۔ اور مدعی کے حقوق کے خلاف ہو ۔
Perpetual injunction Noun دوامی ہدایت ۔ دائمی حکم امتنا عی ۔
Perpetual inventory دوامی محضورات ۔ دوامی فرد ۔
Perpetual lease دوامی پٹہ ۔
Perpetual motion Noun دائمی حرکت ۔ کِسی فرضی مشین کا نظریاتی طور پر ایک دفعہ چالو ہونے کے بعد بِلامزاحمت ہمیشہ چالو رہنا ۔
Perpetual night Noun ابدی اللیل ۔
Perpetual screw Noun دائمی پیچ ۔
Perpetual settlement Noun دوامی تملیک ۔
Perpetual use of anything is given to no one and heir follows heir as wave succeeds on wave Idiom ایک ہی شخص ہمیشہ کسی چیز کا مالک نہیں رہتا ۔ ایک کے بعد دوسرا جانشین اس طرح آتا ہے جیسے لہر پر دوسری ۔
Perpetualism Noun استقلال ۔ تسلسل والا ۔ باقاعدگی والا ۔
Perpetually Adverb مستقل طور پر ۔ ہمیشہ کے لیے ۔ دائمی طور پر ۔
Perpetuance Noun دوام ۔ ابدیت ۔ استقلال ۔ ثبات ۔
Perpetuate Verb دوام ۔ استمرار ۔ بخشنا ۔ زندہ رکھنا ۔
Perpetuated Verb برقرار رکھا ، جاری رکھا ۔
Perpetuation Noun دوام ۔ استمرار ۔
Perpetuator Noun دائم کرنے والا شخص ۔ قائم رکھنے والا ۔
Perpetuity Noun دوام ۔ قیام ۔ استمرار ۔ مداومت ۔ خاصہ ۔
Perpetulty law Adjective دائمی ہونے کی حالت یا خاصہ ۔