English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Persecutrix عقوبت رساں ۔ جفا شعار ۔ جابر ۔ ظالم شخص ۔
Persepolis Noun, Name, Geology, Persion, Archiology, Historical ایران کے ہنجامنشی فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے ،سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کردیا۔
Perserverance Adjective ابتدائی محرک غائب ہونے کے بعد میں کسی کام کو جاری رکھنے کا رجحان ۔
Perserveringly Adjective بلاستقلال۔ثابت قدمی کے ساتھ ۔مستقل مزاجی کے ساتھ ۔
Perseverance Noun استقامت ۔ ثابت قدمی ۔ ثابت قدم ۔ سائمی سعادت ۔
Perseverance is never unfruitful Idiom محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ۔
Perseverance prevails صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔
Perseverant Adjective ثابت قدم ۔ مستقل مزاج ۔
Perseverate Verb, Interjection کِسی کام میں مُدّت دراز تک جُٹا رہنا ۔ اصل مہیج کے ہٹ جانے کے بعد بھی ردِّ عمل جاری رکھنا ۔
Perseveration Verb مریض کا پہلے خیال کو ذہن سے محو نہ کر سکنا ایک ذہنی عارضہ مریض کے ذہن میں جو خیال ایک مرتبہ پیدا ہو جائے وہ محو نہیں ہوسکتا ۔
Persevere Verb جما رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔
Persevere and never fear Idiom استقلال رکھو اور کبھی مت ڈرو ۔
Persevere in استقلال یا ثابت قدمی رکھنا ۔
Persevere with those who call on their lord morning and evening seeking his magnificence do not turn your eyes away from them seeking the splendours of this world and do not follow him whose heart we have made oblivious to our remembrance who follows
Persevered Verb مستقل رہا ۔
Perseverence Noun استقلال ۔ مظبوطی ۔ ثابت قدمی ۔
Persevering Adjective ثابت قدم ۔ مستقل مزاج ۔
Perseveringly Adjective ثابت قدمی سے ۔ مستقل مزاجی سے ۔
Persia ایران ۔
Persian Adjective فارسی زبان ۔ پارسی ۔ ایرانی ۔
Persian berries Noun ایک قسم کا ایرانی پھل ۔ سیاہ توسہ ۔
Persian carpet Noun ایرانی قالین ۔
Persian cat Noun ایرانی بلّی ۔
Persian chamomile Noun بابونہ شیرازی ، سوطئی گل
Persian clover Noun شفتل ۔ نباتات ۔
Persian drill Noun ایک قسم کا دستی برما ۔
Persian gulf Noun, Name, Geology, Persion خلیج فارس، جنوب مغربی ایشیاء میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایران ، عراق اور بعض عرب ریاستوں کو بحر ہند سے ملاتی ہے۔
Persian insect powder Noun ایک قسم کا کیڑا مار سفوف ۔ایک قسم کا کرم کش پاوڈر ۔
Persian lambcaracul
Persian lawn Noun بہت عمدہ سادہ بنا ہوا سفید سوتی کپڑا جو لنن سے مشابہ ہوتا ہے ۔