English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Perotoneum Geometry باریطُون ۔ ایک نازُک جھِلّی جو بَطنی پیڑُو کے کہفوں کی دیواروں پَر ہوتی ہے اور اِن کے اندرُونی اعضا کو بھی مَلفُوف کَرتی ہے
Perovskia abrotanoides Noun گواری دومو ، تیرک
Perovskia artemisioides Noun شانشوہائی
Perovskia atriplicifolia Noun گواری دومو ، تیرک
Peroxidase Noun پر آکسائیڈ خمور ۔ خامروں کی ان اقسام میں سے کوئی جو ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کے ذریعے زیر خامرہ کی تکسید پر عمل انگیزی کرتے ہیں ۔
Peroxide Phrase پر آکسائیڈ : آکسائیڈ جو تیزاب کے ساتھ ہائیڈ روجن پر آکسائیڈ بناتا ہے ۔ آکسائیڈ جو عنصر کے نارمل آکسائیڈ کی نسبت زیادہ آکسیجن پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Peroxideh hydrogen Noun زخموں کو دھونے والے سیال
Peroxyacetyl nitrate Noun زہریلا عنصر ۔
Peroxychromium compounds پر آکسی کرومیم مرکبات ۔ ایک نیلا کرومیم مرکب جو ایتھر میں کشید کیا جاتا ہے ۔
Peroz Name پیروز ۔ کامیاب فتح مند ۔
Perpare Verb تیاری کرنا ۔ تیار ہونا یا کرنا ۔
Perpatualism Noun ابدیت ۔
Perpe tual annuity دوری سالیانہ ۔ جو اصل لگانے والے کی موت سے ایک مدت کے بعد اصل ادا ہونے پر بند ہوجائے ۔
Perpend Verb غور کرنا ، سوچنا ۔
Perpended Verb غور کیا ، سوچا ۔
Perpendicular Noun دیوار کی کجی ناپنے کا آلہ ۔ ساقول یا سہاول ۔
Perpendicular line Noun خط عمودی ۔
Perpendicular orthogonal normal
Perpendicular recording Noun پریپنڈ یکولر ریکارڈنگ ۔ مقناطیسی ڈائی پولز کی الائننگ کے ذریعے سٹوریج گنجائش بڑھانے کا طریقہ کار جس کی اوریئنٹیشن بٹ کی ویلیوز تعین کا ایسی سمت میں کرتی ہے جو ریکارڈنگ والی سطع سے عمودی ہوتی ہے ۔
Perpendicular styles کلیسا ئی طر ز عمارت جو ا نگلستان ۔ میں را ئج تھا ۔
Perpendicularity Noun عمودیت ۔
Perpendicularly Adverb عمودی طور پر ۔
Perpendparpenperpent
Perpetrate مرتکب ہونا ۔
Perpetrated Verb مرتکب کیا ۔
Perpetration Noun مرتکب ہونا ۔ ارتکاب ۔
Perpetrator Noun مرتکب ۔ ارتکاب کرنے والا ۔
Perpetuable Adjective دائمی ۔ ہمیشہ رکھنے کے قابل ۔
Perpetual Adjective استمراری ۔ جاودانی ۔ دوامی ۔ دائمی ۔
Perpetual annuity دوامی سالیانہ ۔