perpetual injuncation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حکم امتناعی دوامی نوٹ ۔ یہ حکم مدعی کی استدعا پر مدعا علیہ کے خلاف آس وقت دیا جاتا ہے جب کہ عدالت مقدمہ کا آخری اور قطعی فیصلہ کر رہی ہو ۔ اس کا منشا ہی ہوتا ہے کہ مدعا علیہ کی ایسے فعل کے کرنے ست دواما باز رہے جس کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہو ۔ اور مدعی کے حقوق کے خلاف ہو ۔

🔹 Roman Urdu