English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pernocton Verb بے ہوشی لانے والی عام دوا ۔
Pernod Noun سونف سے تیار کردہ ایک اشتہا انگیز مشروب ۔
Pernoon Name پرنون: نرم و ملائم ریشمی کپڑا ۔
Pero deformity Noun نقص پیدا ہو جانا
Perobrachius Adjective ہاتھ اور پائوں کا پیدائشی نقص ۔
Perocephalus Noun بدوضع سروالا
Perochirus Noun ہاتھ یا پاﺅں کی بد وضعی
Perodynia Noun الم الفواد
Peroidin Noun پوٹاشیم پر کلوریٹ ۔
Perolatum Noun ویزلین
Perolin Noun پیرافن
Peromelia Noun کسی عضو کی بد صورتی ۔
Perone Noun پنڈلی کی چھوٹی نالی
Peroneal Adjective ٹانگ کی دائیں جانب کا ریشے دار حصہ ۔
Peroneous Noun پنڈلی سے متصل بہت سے عضلات کے نام ۔ عجلہ ۔ شظیہ ۔
Peroneus Adjective پیرونیئس ۔ عضلہ شطیہ ۔ پنڈلی کی بیرونی ہڈی کے پٹھوں میں سے ایک ۔
Peroneus longus Adjective پیرونئیس لانگس ۔ لمبی انگلیوں والے پرندے کی ٹانگ کا بیرونی پٹھہ ۔
Peronospora Noun ایک قسم کا پودا ۔
Perophoridae Adjective پیروفوریڈا ۔ فلسی بالان پروانے و تیتریوں کے آرڈر سے تعلق رکھنے والے پتنگے یہ شش پائے حشرات صرف امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Peropods Adjective پیریوپاڈز ۔ کرے مچھلی یا متعلقہ قشریوں کی چلنے والی ٹانگیں ۔
Peropus Noun پاﺅں اور ٹانگوں کی بدوضعی
Peroral Adjective بذریعہ دھن منہ کے راستے ۔
Perorate Noun نتیجہ گفتگو ۔ نکات کا اعادہ ۔
Perorated Verb تقریر کا اختتام ہوا ۔
Peroration خلاصہ ۔ مطلب ۔ مدعا ۔
Perorational Adjective خاتمہ تقریر سے متعلق ۔
Perorator Adjective چھید کرنے والا سوراخ کرنے یا چھیدنے کا اوزار ۔
Perosa endoscopic Noun منہ کے راستہ انڈو سکوپ کی نالی گزار کر معائنہ کرنا
Perosis Adjective ناقص ساخت ۔
Perosonus Noun ناقص الجسم (عفریت)