English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Permit holder Noun اجازت نامہ دار ۔
Permit invalid اجازت نامہ جائز ۔
Permit valid اجازت نامہ جائز ۔
Permittance Noun اجازت ۔ گنجائش ۔
Permitted Verb اجازت دی ۔
Permitter Noun اجازت دینے والا ۔
Permittivity Noun کِسی مادّے کی برقی توانائی کو ذخیرہ کرنے کی اہلیت کی پیمائش ۔
Permiz Name مرمز: امید ۔ انتظار ۔ مگس ۔
Permutable Adjective قابلِ تبدیل ۔
Permutate Verb ترتیب بدلنا ۔ ردّو بدل کرنا ۔ اعداد کو مُختلف رقوم میں تقسیم کرنا ۔
Permutation Phrase ترتیب : مختلف اشیاء کی مخصوص تعداد کی ترتیب ۔
Permutational Adjective ترتیب میں تبدیلی لانے والا ۔ تبادلاتی ۔
Permute Verb مبادلہ کرنا ۔
Permutit Noun ایک خصوصی زیولائٹ جو آئنوں یا روانی برقپاروں کے مُبدّل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ خصوصاً پانی کو ہلکا کرنے کے لیے ۔
Pern Name پرن: ستارہ ۔ جھمکا ۔
Pernephric abscess گردہ کا حوالی پھوڑا
Pernian Name پَرنیاں ۔ ایک طرح کا پھُولدار ریشمی کپڑا ۔
Pernicious Adjective تباہ کن مہلک ۔
Pernicious anaemia Noun مہلک انیمیا
Pernicious anemia Noun شدید کم خوابی ۔
Pernicious fever Noun شدید بخار ۔
Pernicious vomiting Noun حاملہ کی شدید قے جس میں زندگی کے لالے پڑ جائیں
Perniciously Adverb مہلک طور پر ۔ زیاں کارانہ ۔
Perniciousness Noun مضرت رسائی ۔ تباہ کاری ۔ زیاں کاری ۔
Pernickety Adjective دِقَّت پسند ۔ بمشکل مُطمئین ہونے والا ۔ بے کم و کاست یا حد سے سوا مُحتاط ۔ ہوشیاری اور محتاط عمل کا متقاضی ۔
Pernio chilbain Noun پالا مارنا
Perniosis Verb ہاتھ پائوں اور ایڑیوں کا سردی میں پھٹنا انگلیوں کا سکڑ جانا ۔
Pernis aptivorus Noun نحل خور شکرا ۔
Pernoctate Verb رات گُزارنا ۔ رات کا وقت گُزارنا ۔ رات ٹالنا ۔
Pernoctation Noun شب گُزاری ۔ رات گُزاری ۔ رات بسر کرنے کا عمل ۔