English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Permatureness | Noun | کچا پن ۔ نا پختگی ۔ خامی ۔ |
| Permaz | Name | پرمز ۔ امید انتظار ۔ |
| Permeability | Noun | سرایت پذیری ۔ نفوذ پذیری ۔ نفوذ پذیری ہونے کی حالت ۔ |
| Permeable | Adjective | سرایت پذیر ۔ نفوذ پذیر ۔ نفوذ پذیر ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| Permeably | Adverb | سرا یت پذیری سے ۔ نفوز پزیری کے ساتھ ۔ |
| Permeance | Noun | سرایت پذیری ۔ نفاذیت ۔ نفوذ پذیر ہونے کا فعل ۔ نفوذ پذیری ۔ |
| Permeant | Adjective | نفوذ پذیرانہ ۔ نافذانہ ۔ سرایت کرنے والا ۔ چھا جانے والا ۔ |
| Permeate | Verb | دخل کرنا ۔ گھسنا ۔ نفوذ کرنا ۔ مادے یا مواد میں سے گزرنا ۔سرشار کرنا ۔ پھیلانا ۔ چھا جانا ۔ |
| Permeated | Verb | ہر حصے کو متاثر کیا ، پھیل گیا ۔ |
| Permeation | Noun | نفوذ پذیری ۔ |
| Permeative | Adjective | نفوذ پذیر۔ سرایت کرنے والا ۔ |
| Permeator | Noun | نفوذ ۔ سرایت کرنے والا ۔ پھیل جانے والا ۔ سیراب کرنے والا ۔ |
| Permed | Verb | بل دار ، گھنگھریالے بنائے ۔ |
| Permeeble | Adjective | سونپنا ، پروانگی دینا ، موقع دینا ، روا رکھنا ، منظوری دینا ۔ |
| Permensem | Noun | ماہانہ ۔ ماہوار ۔ |
| Permethrin | Noun | ایک مصنوعی یا ترکیبی عاقر قرحے کی قِسم کا مادّہ جو خصوصاً امراض پیدا کرنے والے جراثیم کو ہلاک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Permetual | Adjective | دوامی ۔ |
| Permian | Adjective | پرمین ۔ قدیم ارضیاتی عصر کے آخری دور سے متعلق ۔ |
| Permissibilitypermissibleness | — | — |
| Permissible | Adjective | روا ۔ جائز ۔ قابلِ منظوری ۔ مناسب ۔ درست ۔ قابلِ اجازت ۔ |
| Permissible limit | اجازتی حد ۔ ( جب کسی فعل کی اجازتی حد مقرر ہو اور اس سے تجاوز کیا جائے تو وہ فعل نا جائز کہلائے گا ۔ | |
| Permissibly | Adverb | بجا طور پر ۔ جائز طور پر ۔ |
| Permission | Noun | اجازت ۔ منظوری ۔ |
| Permissions log | Noun | پرمیشن لاگ ۔ نیٹ ورک یا ملٹی یوزر کمپیوٹر انوائرنمنٹ کی ایک فائل جہاں صارفین کی پرمیشنز سٹور کی جاتی ہیں ۔ |
| Permissive | Adjective | روا رکھنے والا ۔ مجاز ۔ اجازت دینے والا ۔چھوٹ دینے والا ۔ جائز ۔ اختیاری ۔ غیر مزاحم ۔ |
| Permissive legislation | Noun | اختیار بخشنے والا قانون جو اس کے استعمال پر اصرار نہ کرے ۔ |
| Permissively | Adverb | اجازت سے ۔ منظوری سے ۔ |
| Permissiveness | Noun | کھلی چھٹّی ۔ کھلی آزادی ۔ عام اجازت ۔ |
| Permit | اجازت دینا ۔ | |
| Permit application | درخواست اجازت نامہ ۔ |