English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Permanent benefit | دائمی منفعت ۔ | |
| Permanent cartilage | Noun | پختہ غضروف ۔ |
| Permanent certificate | Noun | پکی سند ۔ پختہ سند ۔ |
| Permanent consumption | Noun | مستقل صرف ۔ |
| Permanent debt | Noun | دائمی قرض ۔ مستقل ادھار ۔ |
| Permanent disability | دائمی معذ وری ۔ مستقل معذروی ۔ | |
| Permanent equilibrium | مستقل توازن ۔ | |
| Permanent gas | مستقل گیس ۔ ایسی گیس جو صرف دباﺅ کے تحت سیال میں تبدیل نہیں ہوتی ۔ اور جو اپنے فاصل درجہ حرارت پر بھی برقرار رہے ۔ | |
| Permanent hardness | Noun | پانی کی صلابت یا کثافت جو جوش دینے کے بعد بھی باقی رہے ۔ |
| Permanent income | مستقل آمدنی ۔ | |
| Permanent magnet | Noun | مستقل مقناطیس ۔ |
| Permanent magnetism | Phrase | مستقل مقناطیسیت : بیرونی مقناطیسی میدان کے اثر کے بغیر مادوں خصوصاً فولاد کی مقناطیسی خصوصیات ۔ |
| Permanent post | مستقل اسامی ۔ | |
| Permanent press | Noun | گریز ۔ مستقل سلوٹ یا تہ ۔ |
| Permanent secretary | Noun | ایک سینئر سرکاری افسر ۔ ایک بڑے عہدے پر فائز افسر ۔ |
| Permanent set | Noun | کِسی مادّے کی شدید دباوٴ کے سبب مُستقل طور پر بدلی یا بِگڑی ہوئی شکل ۔ اس تبدیلی کی مقدار ۔ |
| Permanent settlemant | Noun | مستقل بحالی ، بند وبست مستقل ۔ |
| Permanent settlement | بندوبست دوامی ۔ مستقل بندوبست ۔ | |
| Permanent storage | Noun | پرماننٹ سٹوریج ۔ ایک ایسا ریکارڈنگ میڈیم جو اپنے اندر ریکارڈ کیے گئے ڈیٹا کو بجلی کی عدم موجودگی میں بھی ایک لمبے عرصے کے لیے محفوظ کرلیتا ہے ۔ |
| Permanent teeth | Noun | مستقل رہنے والے دانت ، اسنان باقیہ |
| Permanent tooth | Noun | پختہ دانت ۔ ایسے دانت جو دودھ والے دانتوں کی جگہ لیتے ہیں ۔ |
| Permanent wave | Noun | بالوں میں مصنوعی لہریے یا گھونگر جو کُچھ دیر قائم رہیں ۔ |
| Permanent way | Noun | ریل کی تیار پٹڑی ۔ ایسی پٹڑی جِس پر سے ریل گاڑی گُزرے ۔ |
| Permanently | Adverb | استقلال سے ۔ ثابت قدمی سے ۔ دوامی طور پر ۔ |
| Permanentpermanent wave | — | — |
| Permanganate | Noun | پرمیگنیٹ ۔ لال دوا ۔ |
| Permanganic acid | Noun | ایک تیزاب جو صاف محلول میں موجود ہوتا ہے اور ایک طاقت پر تکسیدی عمل ہوتا ہے ۔ |
| Permanrnt hardness | Phrase | پانی کی مستقل سنگینی : بھاری پن جو پانی ابالنے سے ختم نہ ہو ۔ |
| Permansive aspect | Noun | دوامی کیفیت ۔ |
| Permaturely | Adverb | بہت جلد ۔ عاجلانہ ۔ قبل از وقت ۔ |