English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Perkin reaction | پرکن تعامل ۔ ایرومیٹک ایلڈی ہائیڈز اور فیٹی ایسڈ کے سوڈیم سالٹس یا ان کے ایرومیٹک حاصلات کے درمیان تکثیف کا عمل ۔ بینز ایلڈی ہائیڈ اور سوڈیم ایتھینوایٹ کے درمیان ایتھونیک این ہائیڈ رائیڈ کی موجودگی میں تعامل سے سوڈیم سائنامیٹ بنتا ہے عام طور پر تکثیف کاربن ایٹم پر واقع ہوتی ہے نتیجہ میں سادہ سائنامک ایسڈ یا متبادل حاصلات بنتے ہیں ۔ | |
| Perkiness | Noun | خود ادعائی ۔ خود نمائی ۔ شوخ چشمی ۔ |
| Perkinsomian tremor | Noun | منشیات سے عادی لوگ بالعموم اس مرض کا شکار ہوتے ہیں اس مرض میں انگلیاں اور ہاتھ کانپتے ہیں |
| Perky | خود پسند گستاخ شوخ ۔ | |
| Perkyperk | — | — |
| Perl | Noun | پرل ۔ پریکٹیکل ایکسٹریکشن اور رپورٹ لینگوئج کا مخفف ۔ ایک انٹرپریٹ کی گئی لینگوئج جو سی اور متعدد دوسری یونیکس کی یوٹیلیٹیز کی بنیاد پر قائم کی گئی ہے ۔ |
| Perleche | Noun | ہونٹ چاٹنا ۔ |
| Perlechi | Noun | بَچّوں کے لَبوں کا مَرض ۔ اکثَر بُخار کے ساتھ ایسا ہوتا ہے ۔ جَراثیم یا حَیاتین کی قِلَّت کی وَجَہ سے ہوتا ہے |
| Perlidae | Adjective | پرلیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ آسٹریلیشیا کے علاوہ ساری دنیا میں پائی جاتی ہیں زبان چھوٹی چانہ ۔ نا مکمل ٹخنے کا تیسرا حصہ پہلے اور دوسرے سے لمبا ہوتا ہے ۔ |
| Perlite | پر لائٹ ۔ ابتدائی طور پر یہ بلوریں آتش فشانی ٹانوں کو دیا گیا تھا ۔ آج کل یہ اسی طرح کے سیلیکٹس آتش فشانی مادوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن میں ۲ سے ۶ فیصد پانی ہوتا ہے ۔ حرارت اور آواز کی مزاحمت کرنے والے پلاسٹر میں استعمال ہونے کے علاوہ کم وزن کنکریٹ میں شامل کی جاتی ہے ۔ | |
| Perlitepearlite | — | — |
| Perlitic | Adjective | مرواریدی ۔ |
| Perlsucht | Noun | سل باریطونی حیوانی |
| Perm | Verb | بل دار ، گھنگھریالے بنانا ۔ |
| Permaculture | Noun | زرعی ماحولیات کو ترقی دے کر خود کفیل اور خود انحصاری کا حامِل بنانا ۔ |
| Permafrost | Noun | زیر سطحی زمین جو مستقلاً منجمد ہوتی ہے ۔ |
| Permala | Name | پرملا: پرندہ ۔ مرغابی ۔ |
| Permalloy | Noun | پرم بھرت ۔ نِکل اور لوہے کا مُرکب جو آسانی سے مقنایا اور مقناطیسیت سے خالی کیا جا سکتا ہے ۔ |
| Permanant bath | Noun | غسل طویل |
| Permanence | Noun | ٹکاو ۔ ٹھہراو ۔ فرار ۔ استقلال قیام ۔ دوام ۔ |
| Permanence dens | Noun | دائمی دانت |
| Permanency | Noun | مستقل ہونے کی حالت ۔ ایک مستقل چیز ۔ دوامیت ۔ |
| Permanent | Adjective | دائم ۔ استمراری ۔ قائم ۔ دیرپا ۔ ٹکاو ۔ مستحکم ۔ مستقل ۔دائمی ۔ پایدار ۔ |
| Permanent address | Noun | مستقل پتہ ۔ |
| Permanent alar | Noun | بغیر کیلشیم کی کری ، بالکل نرم کری |
| Permanent alienation | انقتام دوامی ۔ منتقلی تادوام ۔ | |
| Permanent application | درخواست اجازت نامہ ۔ | |
| Permanent appointment | Noun | مستقل تقرر ۔ |
| Permanent assets | فی میل ۔ پیشگی ۔ | |
| Permanent bar | مانع دائمی ۔ |