English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Perisystole Adjective دل کے سکڑنے اور پھیلنے کا درمیانی وقفہ ۔
Peritectic پیری ٹیکٹک ۔ ٹھوس مائع فیز توازن نظام کی ایک ایسی قسم جس میں دو اجزا ایک دوسرے میں ٹھوس محلول محدود وسعت بناتے ہیں ۔ حالانکہ وہ مکمل طور پر آس میں آمیزش پذیر ہوتے ہیں (دوہری بھرتیں ) ۔
Peritectomy Noun آنکھ کے پہلے پردہ (ملتحمہ) کو آنکھ پر چھائے سلی پردہ اتارنے کے لئے کاٹنا
Peritendinitus Noun وتر / بندھن کی سوزش
Perithecial Adjective بذرہ دان قُطرہ سے متعلق ۔
Perithecium Adjective پیری تھیسیئم ۔ لفہ پوش ۔ فنجائی کا صراحی کی شکل کا پھل ۔
Perithelium Noun چھوٹی نالیوں اور عروق شعریہ کے محیط کی بافتیں
Perithyroiditis Noun کلاہ غدہ درقیہ کی سوزش
Peritomy Noun پردہ قرنیہ کی سرخی دور کرنے کے لیے اپریشن ۔
Peritonaeum Adjective پیری ٹونیئم ۔ پیٹ اور پیڑو کے درمیان آنتوں کو گھیرے ہوئے خونناب جھلی ۔
Peritoneal Adjective متعلقہ غشائے مصلی ۔
Peritoneal cavity Noun بار یطون اور پیٹ کے اعضاء کی غلافی جھلی کی درمیانی خالی جگہ
Peritoneal dropsy Noun استسقائے باریطون
Peritoneal sac Noun باریطون کی تھیلی ، جوف باریطونی
Peritonealgia Noun درد باریطون
Peritoneallyperitonaeally
Peritonealperionaeal
Peritoneocentesis Noun باریطون میں شگاف لگا کر دیوار باہر نکالنا
Peritoneoclysis Noun باریطون میں بذریعہ انجکشن مواد داخل کرنا
Peritoneoscopy Greek لِپارو سَکوپی
Peritoneotomy Noun باریطون کاٹنا
Peritoneovenous Noun باریطون اور وریدی نظام میں رابطہ بنانا
Peritoneum Adjective غشائے مصلی ۔
Peritonism Noun ورم باریطون سے مماثم مرض
Peritonitis Noun غشائے مصلی کی سوزش ۔
Peritonsillar Noun حَلَق کا پھوڑا ۔ گَلے کی سوزِش
Peritonsillar abscess حوال لوزہ پھوڑا
Peritonsillitis Noun لوزتین کے محیط کی سوزش
Peritrichous Adjective اس لفظ کا اطلاق ایک قسم کے بیکٹیریا پر کیا جاتا ہے ۔
Peritubular contractlie cell Noun عضلاتی خلیے