perkin reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرکن تعامل ۔ ایرومیٹک ایلڈی ہائیڈز اور فیٹی ایسڈ کے سوڈیم سالٹس یا ان کے ایرومیٹک حاصلات کے درمیان تکثیف کا عمل ۔ بینز ایلڈی ہائیڈ اور سوڈیم ایتھینوایٹ کے درمیان ایتھونیک این ہائیڈ رائیڈ کی موجودگی میں تعامل سے سوڈیم سائنامیٹ بنتا ہے عام طور پر تکثیف کاربن ایٹم پر واقع ہوتی ہے نتیجہ میں سادہ سائنامک ایسڈ یا متبادل حاصلات بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu