English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Periophthalmic Noun آنکھ کے گرد
Perioptometry Noun محیط شبکیہ کی بصارت پیمائی
Periorbita Noun آنکھ کے خانہ کی ہڈیوں کی جھلی
Periorbital Noun خانہ چشم کی ہڈیوں کی جھلی سے متعلق
Periorbititis Noun خانہ چشم کی ہڈیوں کی جھلی کی سوزش
Periorchitis vaginalitis Noun خصیہ کے غلاف کی سوزش
Perios gumma Noun گرد زلالی آتشکی گلٹی
Perioscopic Adjective ایک طرف سے دیا ہوا اور دوسری طرف سے اُبھرا ہو ۔
Periosleotomy Noun ہڈی کی جھلی کو کاٹنا
Periosteal Noun کھوپڑی کی ہڈی کے اوپر والی جھلی پر حیر خبیث رسولی
Periosteal amputation Noun ہڈی کی جھلی کو کاٹنا
Periosteal bone Noun گرد عظمی ہڈی
Periosteal bud Noun ہڈی یا دماغی ہڈی سے نکلنے والی کونپل جس سے کری ہڈی سخت ہڈی بنتی ہے
Periosteal graft Noun ننگی ہڈی پر جھلی چڑھانا
Periosteitis periostitis Noun غلافی جھلی کی سوزش
Periosteoma Noun ہڈی کے گرد مہلک ہڈی رسولی بننا
Periosteomyelitis Noun مکمل ہڈی کی سوزش بشمول غلافی جھلی اور اندرونی مخح
Periosteophyte Adjective ہڈی کے غلاف کا سخت گومڑ ۔
Periosteoplastic amputation Noun ہڈی کی جھلی میں پیوند کے لئے کٹاﺅ
Periosteronic Adjective کبوتروں کا یا اس سے متعلق ۔
Periosteum Adjective پیریوسٹیئم ۔ غلاف ہضم ۔ ہڈیوں کی سطح کو ڈھانپنے والی سخت ریشوں کی جھلی ۔
Periostisis Greek وَرمِ ضَریع ۔ پَیری آسٹیَم کی سوزِش
Periostitis Noun آماس ۔ غلافِ عظم کی سوزش ۔
Periostoma Adjective ہڈی کے آس پاس ہڈی جیسا سخت اُبھار ۔
Periostomedullitis Noun ہڈی کی جھلی اور مخ کی سوزش
Periostosis Greek آماس ۔ ہَڈّی کی سوزشی ہائیپَر ٹَرافی
Periotic Adjective آماسی ۔
Periotic bone Noun کان کے گرد کی ہڈی
Periovaritis Noun بیضہ دانی کے غلاف کی سوزش
Peripancreatitis Adjective خلیے کے آس پاس کی سوزش ۔