English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Periodical disease Noun نوبتی مرض ۔ میعادی مرض ۔
Periodical inspection Noun میعادی معائنہ ۔
Periodical intervals Adjective میعادی وقفے ۔
Periodical payments Adverb میعادی ادائیاں ۔
Periodical repairs Noun میعادی مرمت ۔
Periodical returns Noun میقاتی گوشوارے ۔
Periodical review Noun میقاتی جائزہ ۔
Periodical verification Noun میقاتی تصدیق ۔
Periodical wind باد موقت ، وقتی ہوا جو مقررہ زمانوں میں چلتی ہے ۔
Periodically Adverb وقتاً فوقتاً ۔
Periodicals Noun موقتی مطبوعات ۔
Periodicity دوریت ، تعدد ۔ مخصوص وقفوں کے بعد ایک جیسے کیمیائی خواص کی تکرار کو پیریا ڈیسٹی یا تعدد کہتے ہیں ۔ عناصر کے خواص کی تکرار ان کے انتہائی بیرونی توانائی کے لیولز کی برقی ہیئت ایک جیسی ہونے کی وجہ سے رونما ہوتی ہے ۔
Periodide Noun آیو ڈین کا ایک مرکب ۔
Periodization Noun تواریخ کی مُختلف ادوار میں تقسیم ۔
Periodontal Adjective گرداسنائیت یا گرد اسنائیت سے متعلق ۔ دانتوں کے ارد گرد کے امراض سے متعلق ۔
Periodontal membrane Noun دانت کی جڑ کی جھلی جو دانت کو جبڑے کی ہڈیوں سے علیحدہ رکھتی ہے
Periodontal papilliferous Noun دانت کے بند ھنوں کی تھیلی
Periodontics Noun اسنائیت کی وہ شاخ جو گرداسنائیت کے امراض اور ان کے علاج سے واسطہ رکھتی ہو ۔
Periodontitis N/A
Periodontiumparodontium
Periodoscope Noun ولادت پیما
Periods Noun حیض ۔ ایام ماہواری ۔
Periods respiratory apparatus Noun ادوار تنفس
Periolarpetioled
Perionychium Noun انگلی کے ناخن ۔ انگوٹھے کے ناخن کے اطراف اور اساس کو جوڑنے والی جلد ۔
Perionychium eponychium Noun ناخن نکلنے والی جگہ جلد اور ہڈی
Perionyohia Verb انگلی کے ناخن کے گرد سوزش کا ہونا ۔
Perioophoritis Noun بیضہ دانی کے غلاف کی سوزش
Perioophorosalpingitis Noun بیضہ دانی اور رحم کی نالیوں کے غلاف کی سوزش
Perioperative Adjective عمل جراحی سے قبل واقع ہونے یا آس پاس کیا جانے والا ۔