English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Period of limitation میعاد سماعت ۔
Period of probation زمانہ عدت ، عارضی ملازمت کا عرصہ ۔
Period of purity زمانہ طہر ( پاکی) ۔
Period or conditions Verb عہدے پر فائز رہنا ، عہدے کی مدت ، معیاد ، عہدے کی شرائط ۔
Period piece Noun کِسی تاریخی دور کا فنی نمونہ ۔ تاریخی لحاظ سے دلچسپ ۔
Period policy Noun قلیل مدتی پالیسی ۔
Period wind Idiom صیح وقت پر ملنے والی ہوا ۔
Periodate Noun نو بتی تیزاب کا نمک یا ایسٹر ۔
Periodic Adjective میعادی ، دوری ، فصلی ، موسمی ، گردشی ۔
Periodic acid دوری تیزاب ۔ نا پائیڈ تیزابوں کا سلسلہ یہ خیالی آیوڈین ھپٹو آکسائیڈ کے ساتھ پانی کے اضافہ سے بنتے ہیں ۔ یہ نمکیات کی صورت میں پیریڈیٹس کے طور پر معروف ہیں ۔
Periodic acidmeta periodic acid
Periodic block Noun میعادی بلاک ۔ نبا تیات ۔
Periodic breathing Noun نو بی تنفس ۔ عضو یات ۔
Periodic comet Noun دوری کامٹ ۔
Periodic counted fraction Noun دوری کسور مسلسل ۔ ریا ضی ۔
Periodic decimal Noun دوری اعشاریہ ۔ متوالی رقوم ۔
Periodic diseases Noun میعادی امراض ۔
Periodic fever Noun میعادی بخار ۔
Periodic function Noun دوری تفاعل ۔ انھیں رقوم کا بار بار عود کرنا ۔
Periodic intorest Noun میعادی سود ۔
Periodic law Noun جدولی قانون ۔
Periodic motion Noun دوری حرکت ۔ میعادی حرکت ۔
Periodic premium Noun میعادی قسط بیمہ ۔
Periodic sentence Noun وہ جملہ جس میں اصل جملے اور خیال کی تکمیل اس وقت تک موخر رہتی ہے جب تک کے تمام ذیلی اجزا شامل نہیں ہو جاتے ۔ ڈھیلے ڈھالے جملے کے متضاد ۔
Periodic stars Noun دوری ستارے ۔ فلکیا ت ۔
Periodic table Phrase دوری جدول ، دوریت : اپنے ایٹمی اعداد کے مطابق کیمیائی عناصر کی ترتیب اس طرح کہ پیر یا ڈک قانون کا مظاہرہ ہو ۔ عناصر کا ایک ایسا جدول جس میں عناصر کو بڑھتے ہوئے اٹامک نمبر کے لحاظ سے ترتیب دیا گیا ہے ۔
Periodic time Noun وقت دوراں ۔ وقت گردش ۔
Periodic variation اختلاف وقتی ، وقتی انحراف جو جلد دور ہو جائے ۔
Periodical Noun, Adjective معیادی ۔ ہفتہ وار ۔
Periodical audit Adjective میعادی آڈٹ ۔