English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peripartum Noun حمل کے آخری ماہ اور زچگی کے بعد کے ابتدائی مہینے
Peripatetic Adjective ادھر اُدھر چلنے پھنے والا ۔ چہل قدمے کرتے ہوئے ۔
Peripatetic conference Adjective وہ کانفرنس جو مختلف اجلاس مختلف جگہوں پر کرے ۔
Peripatetic philosophy Noun فلسفہ مشائی ۔ فلسفہ ارسطو ۔
Peripatetic school Verb یونان کے شہر ایتھن میں واقع ارسطو کا سکول جس میں وہ چلتے پھرتے طلبہ کو درس دیا کرتا تھا ۔
Peripatetic teacher Adjective وہ استاد جو متعدد سکولوں میں پڑھاتا ہو خاص طور پر وہ تخصص کا حامل استاد جو اپنی ماہرانہ تدریس سے مختلف سکولوں کو مستفید کرتا ہو ۔
Peripatetically Adverb چلتے پھرتے ہوئے ۔
Peripateticism Noun مشائیت ۔ گردشی پن ۔ سیلانی پن ۔
Peripatus Adjective پیری پیٹس ۔ ناخن بردار ۔ پنجے رکھنے والے لاروا جیسے ابتدائی مفصل پایاں ۔ اونیکوفورا ۔ ۶ سے ۸ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔
Peripeteia Noun ڈرامے یا اصل زندگی میں اچانک انقلاب ۔ تقدیر کا پلٹا ۔
Peripety Noun قسمت کی یکلخت تبدیلی ۔
Periphacitus Noun آنکھ کے عدسہ کے خانہ کی سوزش
Periphera arteria disease دائروی شریانی بیماری
Peripherad Noun محیط کی طرف ، مائل بہ محیط
Peripheral Phrase محیطی : کمپیوٹر کے ہائی سپیڈذخیرہ سے ملحق آلات ۔
Peripheral anesthesia Noun اعصاب کے بیرون میں گردا گرد انجیکشن لگا کر یا کسی اور طریقہ سے بے حسی پیدا کرنا
Peripheral nerve Noun مرکزی اعصاب نظام سے باہر عصب
Peripheral nervous system Noun محیطی نِظام عصبی ۔ دماغ اور حرام مغز کے علاوہ ۔
Peripheral neuritis Noun سوزش عصب محیط
Peripheral ossifying fibromata Noun مسوڑھے کی ریشہ دار رسولی
Peripheral power suppy Noun پیریفیرل پاور سپلائی ۔ بجلی کا ایک معاون ماخذ جسے بجلی چلے جانے کی صورت میں کمپیوٹر یا کسی ڈیوائس کے لیے بیک اپ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Peripheral vascular disease دائروی عروقی بیماری
Peripheral vascular disorders دائروی عروقی خرابیاں
Peripheralperipheric
Peripherically Adverb محیطی طور پر ۔
Periphery Noun گھیرا ۔ دائرہ ۔ محیط ۔ حدود جسم ۔
Periphimosis Verb سر ذکر کا ننگا رہ جانا چمڑی کا آگے نہ بڑھنا ۔
Periphlebitis Adjective غلاف ورید کی سوزش ۔
Periphoranthium Noun حول اوراقہ ۔
Periphractic Adjective چند سو سے مر تبط ۔چند جانبہ مربوط ۔