English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Periphral arteriosclerotic Noun جوارح کی شریانوں کی دیواروں کا موٹا اور بے لچک ہونا
Periphral vision Noun پردہ شبکیہ پر روشنی کا عکس درست نہ بننا
Periphrasisperiphrase
Periphrastic Adjective طول الکلام ۔ طولی کلام کی نوعیت رکھنے والا ۔ ہیر پھیر کرنے والا ۔
Periphrastic conjugation Noun پیچیدہ گردان ۔
Periphrastic declension Noun پیچیدہ گردان ۔
Periphrastic genitive Noun قواعد ۔ اسم اطنابی ۔
Periphrastically Adverb پیچیدہ گوئی سے ۔ ہیر پھیر سے ۔
Periphraxy Noun چند جانبی ارتباط ۔
Periplasm Noun کیسہ حیوانی کا شفاف غلاف ، حول مایہ
Periplasmic Noun بیکٹیریا کی خلوی دیوار اور پلازما جھلی کے درمیان
Periplast Noun کسی خلیہ کا خاص حصہ ۔ خلیہ دیوار یالفاف ۔
Peripleuritis Adjective پھیپھڑے کے پردے کے آس پاس کی سوزش ۔
Periploca aphylla Noun باٹا ، بری ، بریا ، بررارا
Periploca esculenta Noun گانی ، دودھیا لتا ، گھاروٹ ، وانی ورہی
Periplus Noun, Adverb بحری سفر کا حال ۔ ساحلی سفر کا تذکرہ ۔
Peripneumonia Adjective پھیپھڑے کی جھلیوں کی سوزش نمونہ ۔
Periportal Greek پورٹَل وَرید کے گِرد
Periproct Noun حول دُبُر ۔
Periproctitis Adjective معدے کے اردگرد کی سوزش ۔
Periprostatitis Adjective پروسٹیٹ غدود کے آس پاس کی سوزش ۔
Periprostitis Greek وَرمِ حَول دَبَر ۔ ریکٹَم اور مَقَعد کے گِرد سوزِش
Peripteral Adjective جِس کے گِرد ایک ستونی حلقہ ہو ۔
Peripylephlebitis Noun جگر کی ورید کے غلاف کی سوزش
Perique Noun بریک ۔ ایک گہرا اور لطیف ذائقہ رکھنے والا ۔ تمباکو جو لوسیانا میں تیار کیا جاتا ہے ۔
Perirectal abscess سیدھی آنت کے ارد گرد پھوڑا
Perirectitisperiproctitis
Perirenal Greek حَول جِگری ۔ گُردے کے گِرد
Perirhinal Adjective ناک کے قریب ۔ محیط الاذن ۔
Perirsalpingitis Noun قاذف نالیوں کے گھیرے کا ورم