periodicity – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دوریت ، تعدد ۔ مخصوص وقفوں کے بعد ایک جیسے کیمیائی خواص کی تکرار کو پیریا ڈیسٹی یا تعدد کہتے ہیں ۔ عناصر کے خواص کی تکرار ان کے انتہائی بیرونی توانائی کے لیولز کی برقی ہیئت ایک جیسی ہونے کی وجہ سے رونما ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

میعادی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ دورانیت میعاد ۔

🔹 Roman Urdu