periodic table – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

دوری جدول ، دوریت : اپنے ایٹمی اعداد کے مطابق کیمیائی عناصر کی ترتیب اس طرح کہ پیر یا ڈک قانون کا مظاہرہ ہو ۔ عناصر کا ایک ایسا جدول جس میں عناصر کو بڑھتے ہوئے اٹامک نمبر کے لحاظ سے ترتیب دیا گیا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیریا ڈک ٹیبل (جدول دوریت ) ۔ ایسا جدول جس میں تمام عناصر کی ترتیب ان کے کیمیائی خواص کی مشابہتوں اور اختلافات کوظاہر کرے یہ ترتیب عناصر کے ایٹمی اعداد میں بتدریج اضافے کے ساتھ مرتب کی گئی ہے ۔ انہیں جدول میں بائیں سے دائیں پڑھا جاتا ہے ۔ جب آپ ایک پیریڈ (افقی قطار) میں آگے بڑھتے ہیں دھاتی کردار کم ہوتا جاتا ہے اور غیر دھاتی کردار بڑھتا جاتا ہے ۔ پیریاڈ ک ٹیبل کی لمبی صورت میں ہی آج کل استعمال کی جاتی ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ذوری جدول ۔ ایک جدول جو دوری نظام کا توضیعی نقشہ اس طرح پیش کرتی ہو ۔ کہ اس میں کیمیائی عناصر اپنے جوہری اعداد کے مطابق متعلقہ گروہوں میں ظاہر کیے جائیں ۔

🔹 Roman Urdu