English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Perilymph Adjective پیری لمف ۔ کان کی جھلی کے ارد گرد پایا جانے والا سیال ۔
Perilymph fistula Noun پس لمف سوراخ کی وجہ سے رطوبت کا درمیانی کان میں گرنا
Perilymphangitis Noun لمف نالی کے غلاف کی سوزش
Perilymphatic duct Noun گھونگھے کی شکل کی تری نالی والی نالی
Perilymphatica cisterna Noun بر کے گرو لمفی
Perimenia Noun رحم کے حوالی سے خون آنا
Perimeter Phrase محیط ، گھیر : ایک پلین شکل کے گرد فاصلہ مثلاً دائرہ کا محیط ۔
Perimeter of a circle Noun محیط دائرہ ۔
Perimetric abscess رحم کے گرد پھوڑا
Perimetrically Adverb شبکیہ پیمائی طور پر ۔
Perimetricperimetrical
Perimetritis Noun ورم صفاق رحم ۔
Perimetrium Greek صَفاق الرحَم ۔ رحَم کا پَیریٹونیَل غُلاف
Perimetry Noun شبکیہ پیمائی ۔
Perimorph Noun معدن پر معدن ۔ ایک معدن یا قلم جو کسی دوسرے معدن یا قلم کو گھیرے میں لیے ہوتے ہیں ۔
Perimyelitis Noun حرام مغز کے غلاف کی سوزش
Perimyositis Noun عضلات کے غلاف کے الحاق نسائج کی سوزش
Perimysitis Noun عضلاتی پردہ کے غلاف کی سوزش
Perimysium Noun عضلات پردہ کا غلاف
Perinaem Adjective پیری نیم ۔ سیون ۔ مقعد اور اعضائے تناسل کے درمیان پایا جانے والا جسم کا حصہ ۔
Perinatal Greek پَیدائش کے وَقت سے مُتَعلِق
Perinatal influences Adjective پیدایش کے وقت کے وہ حالات جو جسمانی اور ذہنی نشوونما کو متاثر کریں ۔
Perinatology Noun حمل کے آخری دس ہفتے زچگی کے بعد کے چار ہفتوں میں جنین اور زچگی کے بعد زچہ بچہ کی دیکھ بھال کا علم اس میں شعبہ طب میں دونوں کا مطالعہ شامل ہے
Perinchrondritis Adjective سوزش غلاف کری ۔
Perineal abscess سیون کا پھوڑا
Perineal body Noun نیسج کاڈھیر جس کی اساس عجان کی سطح ہوتی ہے ۔
Perineal fascia Noun سیون کی جھلی
Perineal laceration عجان، سیون (پیڑو کے بیرونی سوراخ میں شامل جسم کا حصہ) عجانی جراحت، چیر پھاڑ، پھٹے ہوئے کناروں والا زخم
Perineal rapture Noun عجانی شقاق ۔ سیون کا پھٹ پڑنا یا پھٹ جانا ۔
Perineal region Noun پیڑو کا حصہ