English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Peradveture | Adverb | شاید ۔ اتفاقاً ۔ امکانی ۔ |
| Peragola | Noun | کنج ، راستہ جس پر کمان بناکر بیلیں چڑھائی گئی ہو ۔ |
| Perambulate | Verb | سیر کرنا۔ گشت کرنا ۔ پھیری کرنا ۔ دیکھنا ۔ نظر کرنا ۔ اوپر چلنا ۔ طے کرنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔ |
| Perambulated | Verb | ہلکی چال چلا ، دورہ کیا ۔ |
| Perambulation | Verb | گشت کرنا ، چہل قدمی کرنا ، سیر کرنا ۔ |
| Perambulator | Noun | فاصلہ پیما ۔ دائر و سائر ۔ پیمائش کا پہیہ ۔ مسافت پیما ۔ ایک چھوٹی گاڑی ۔ |
| Perambulatory | Adjective | سیر و سیاحت یا گشت سے متعلق ۔ |
| Peranum | Noun | مقعد کے راستہ ، بذریعہ مقعد |
| Perarticulation | Noun | متحرک جوڑ |
| Peravar | Name | پرآور ۔ تیز پرواز کرنے والی ۔ |
| Perbas | Name | پرباس ۔ سیاحت سفر ۔ |
| Perbin | Name | پربین: عقلمند ۔ دانا ۔ چالاک ۔ |
| Perborateperoxyborate | — | — |
| Perborates perborax | — | — |
| Percale | Noun | گاڑھا بنا ہوا ۔ نرم و چکنی وضع کا سوتی کپڑا ۔ دو سوتی ۔ |
| Percaline | Noun | ایک نفیس ۔ ہلکے وزن کا سوتی کپڑا ۔ |
| Percapita | Adjective | فی کس ۔ ہر شخص کے لئے ۔ انفرادی ۔ |
| Percapita income | فی کس سالانہ اوسط آمدنی ۔ | |
| Perceivable | Adjective | محسوس ہونے والا ۔ قابلِ ادراک ۔ |
| Perceivably | Adverb | قابلِ ادراک طور پر ۔ |
| Perceive | Verb | حواس کے ذریعے علم یا آگاہی حاصل کرنا ۔ دماغ سے سمجھنا ۔ ادراک کرنا ۔ جاننا ۔ سمجھنا ۔ |
| Perceived | Adjective | محسوس کیا ہوا متصور ۔ |
| Perceived by the senses | Adjective | حواس کے ذریعے معلوم کیا ہوا ۔ |
| Perceivedly | Noun | ادراک کے طور پر ۔ محسوس کے طور پر ۔ |
| Perceiver | Noun | محسوس کرنے والا شخص ۔ |
| Perceiving colour | Noun | مدرک لون |
| Percent | Adverb | فی صدی ۔ فی سینکڑہ ۔ |
| Percentage | Adjective | شرح فی صد کمیشن ۔ |
| Percentage decrease | Noun, Adjective | فی صد کمی ۔ |
| Percentile | Noun | صدویہ ۔ ان نقطوں میں سے کوئی ایک جو مقادیر معلوم کے ایک سلسلے کو سو مساوی وقفوں میں تقسیم ہوں ۔ اور ایسی تقسیم کی شرح فی صد کو ظاہر کرتے ہوں ۔ جو اُس سے کم ہوں ۔ |