English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Per consequens | نتیجہ کے اعتبار سے ۔ نتیجہ کے تحت ۔ | |
| Per contra | بر خلاف ۔ بر عکس ۔ | |
| Per curiam | بذریعہ عدالت ۔ عدالت سے ۔ | |
| Per diem | یومیہ ، روزانہ ۔ | |
| Per feloniam | مجرمانہ نیت کے ساتھ ۔ مجرمانہ نیت سے ۔ | |
| Per incuriam | قانونی سے ناوا قفیت کی بنا پر غلط فیصلہ ۔ | |
| Per legem terrae | Adjective | بمطابق قانون ۔ بمطابق قانون رائج الوقت ۔ |
| Per man | فی کس ۔ | |
| Per mensum | ہر مہینے ۔ فی ماہ ۔ ماہانہ ۔ | |
| Per mille | Noun | فی ہزار ۔ ایک ایک ہزار کے مُطابق ۔ ہر ایک ہزار کے بعد ۔ |
| Per millper mil | — | — |
| Per my et per tout | Adverb | مشترکہ طور پر ۔ سب کے سب ۔ |
| Per pais | Adverb | وطن سے ۔ ملک سے ۔ |
| Per pares | Adverb | رتبوں سے ۔ |
| Per passenger mile average revenue | Noun | فی مسافر میل اوسط آمدنی ۔ |
| Per plexity | Noun | الجھن ۔ حیرانی ۔ حیرت پریشانی ۔ |
| Per post | Adverb | ڈاک کے زریعے ۔ |
| Per pro | Noun | بوساطت ۔ بوکالت ۔ دستخطوں کے ساتھ مُستعمل ۔ |
| Per procuration | Adjective | حصول مختار نامہ کسی دوسرے شخص کے معاملات کا انتظام ۔ |
| Per rectum | Noun | براستہ مقعد کوئی چیز داخل کرنا |
| Per se | Adverb | اپنے آپ ۔ خلقی طور پر ۔ بنیادی طور پر ۔برائے خود ۔علیحدہ ۔ اکیلا ۔ تنہا ۔ |
| Per stripes | Adverb | فی جماعت ۔ اجتماعی ۔ |
| Per ton mile average revenue | Noun | فی ٹن میل اوسط آمدنی ۔ |
| Peraccidens | Adverb | بہ زریعہ حادثہ ۔ غیر متوقع حالات کے زریعہ ۔ |
| Peracervical block | Noun | فرج کے پچھلے اور نچلے عضلات میں انجکشن لگا کر مقامی بے حسی پیدا کرنا |
| Peracid | Noun | بر تیزاب ۔ وہ تیزاب جو کسی عنصر سے اس کی انتہائی تکسیدی حالت میں اخذ کیا جائے ۔ برکلورک تیزاب ۔ |
| Peracidity | Noun | انتہائی تیزابیت |
| Peracolation | Adjective | ایک طریقہ یا عمل جس سے کوئی مائع کسی سخت لیکن مسام دار شے سے آہستہ آہستہ گزرتا ہے ۔ |
| Peracute | Noun | انتہائی شدید ، بے حد شدید |
| Peradventure | Noun | اتفاق ۔ شیہ ۔ شاید ۔ امکانی ۔ ہو سکتا ہے کہ ۔ اتفاقاً ۔ |