percentile – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

صدویہ ۔ ان نقطوں میں سے کوئی ایک جو مقادیر معلوم کے ایک سلسلے کو سو مساوی وقفوں میں تقسیم ہوں ۔ اور ایسی تقسیم کی شرح فی صد کو ظاہر کرتے ہوں ۔ جو اُس سے کم ہوں ۔

🔹 Roman Urdu