English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Peptigen Noun جوہر ہاضم زا ۔
Peptisation لسونت سازی ۔ ایک عمل جس کے ذریعے ایک رسوب کو لسونتی محلول میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ اس کے لیے رسوب کو معمولی مقدار کے الیکٹرو لائٹ کی موجودگی میں انتشاری واسطہ کے ذریعے ملایا جاتا ہے ۔ استعمال کیے جانے والا الیکٹرو لائٹ کو لسونتی عامل کہا جاتا ۔ جب Fe(OH)3 کا رسوب پانی کے ساتھ فیرک ایسڈ کی مجودگی میں ملایا جاتا ہے تو ایک لسونتی محلول تیار ہوتا ہے ۔
Peptize Verb لسونت کی شکل میں منتشر کرنا ۔
Peptogen Noun پیپسین پیدا کرنے والا جوہر
Peptogenic Adjective پپسین بنانے والا ۔ جوہر ہاضم زائی ۔
Peptogenous Noun ہاضمہ پیدا کرنے والا
Peptolysis Noun پیپسٹون کو تحلیل کرنے والا
Peptone Noun قابلِ نفوذ اور قابلِ تحلیل مادوں کی طبقے میں سے کوئی ایک جس میں لحمیوں کو بیہسین یا ٹرپ سین کے عمل سے تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Peptonemia Noun خون میں پیپ ٹون کی موجودگی
Peptones پیپٹونز ۔ معدے میں پیپسن کے عمل سے پروٹینوں کی آبپاشیدگی سے نامیاتی مادے بنتے ہیں ۔ یہ پانی میں حل پذیر ہوتے ہیں اور جسم میں جذب ہوجاتے ہیں ۔
Peptonization Noun پپتون سازی ۔
Peptonize Verb پیپ ٹون میں تبدیل کرنا ۔
Peptonized Noun پیپ میں تبدیل شدہ
Peptonoid Adjective پپتون جیسا ۔ پپتون مانند ۔
Peptonuria Noun پروٹین کی حامل خوراک کے کھائے جانے پر پیشاب میں اس عنصر کا اخراج ۔
Peptotoxin Adjective ہاضمہ کے دوران پپتون سے بنا ہوا زہرآلود القلی نما ۔
Per Preposition بذریعہ ۔ فی ۔ بوساطت ۔ بوسیلہ ۔
Per Preposition بذریعہ ۔ فی ۔ بوساطت ۔ بوسیلہ ۔
Per an per ann Adjective سالانہ فی سال ۔
Per annum Adverb سالانہ ۔
Per anum Adjective بذریعہ مقعد ۔
Per bearer بدست حامل ۔
Per book post Noun فی بک پوسٹ ۔
Per by Adverb بذریعہ ۔
Per capita Adjective, Adverb فی کس ۔ انفرادی طور پر شخص کے لیے یا اس کی طرف سے ۔
Per carrier Adverb قاصد کے زریعے ۔
Per cent Noun, Adverb فی صد ۔ شرح فی صد ۔ سو میں کوئی حِصّہ ۔ سرکاری تمسکات جو کِسی خاص شرح سے مُنافع دلائیں ۔
Per centum Noun
Per chance Adverb شاید ۔ اتفاقاً ۔ قضارا ۔
Per consequence Adverb نتیجہ کے طور پر ۔ اس سبب سے ۔ اس وجہ سے ۔