English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pepper alley Noun لندن کی ایک گلی کا نام ۔
Pepper and salt Idiom نمک مرچ ۔
Pepper and salt Idiom نمک مرچ ۔
Pepper black Noun کالی مرچ ، فلفل اسود
Pepper box Noun مرچ دان ۔ فلفل دان ۔ فلفل پاش ۔
Pepper cake Noun ادرک ڈالی ہوئی میٹھی ٹکیا کا مقامی نام ۔
Pepper castor Noun مرچ دانی ۔ مرچ چھڑکنے کے لئے ایک قسم کا چھوٹا بر تن ۔
Pepper corn Noun فلیفلہ ، فلفل دانہ
Pepper grass Noun رشاد ، ترہ تیزک
Pepper mill Noun ہاتھوں سے گھما کر کالی مرچ پیسنے کا برتن یا آلہ ۔
Pepper moth Noun فلفل ذدہ کیڑا ۔
Pepper oil Noun روغن کالی مرچ
Pepper plant Noun سیاہ مرچ کا پودا ۔ ایک قسم کا پودا ۔
Pepper pod Noun ایک قسم کے پودے کی پھلی ۔
Pepper pot Noun مرچ سالن ۔ سالن میں ڈالنے والی لال یا کالی مرچ جس سے سالن کا ذائقہ بنتا ہے ۔
Pepper red blindness Noun سرخ مرچ
Pepper root Noun ایک قسم کا پودا ۔
Pepper sauce Noun ترشی فلفل ۔ ایک قسم کا مسالا یا چٹنی ۔
Pepper tree Noun سجرِ فلفل ۔ سدا بہار درخت ۔
Pepper vine Noun فلفل جھاڑی ۔ جنوبی افریکہ کی ایک چوبی بیل یا جھاڑی ۔
Pepper water Noun فلفل آبی
Pepper white Noun فلفل سفید ، دکھنی مرچ
Pepper wort Noun کاہو کی ایک قسم ۔ ایک قسم کا درخت ۔
Pepperboxpepper pot
Peppercorn Noun خشک کیا ہوا مرچ کے پودے کا کچا پھل ۔ بے حقیقت شے ۔
Peppercorn rent Adjective بالکل معمولی ۔
Peppered Verb مرچیں لگائیں ۔
Pepperer Noun مرچیں چھڑکنے والا شخص ۔
Peppergrass Noun نرہ تیزک ۔ رشاد ۔
Pepperiness Noun چرپراہٹ ۔