English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pepperish Adjective مرچ والا ۔ تیز ۔
Pepperment Noun پودینہ ، نعناع
Peppermint Noun پودینہ ۔عرق تعناع ۔ پیب منٹ ۔ ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔
Peppermint oil Noun روغن پودینہ
Peppermint tree Noun آسٹر یلیا کے مختلف درختوں کے نام جس سے تیل نکالتے ہیں اور جس کی خوشبو پیر منٹ کی خوشبو جیسی ہوتی ہے ۔
Pepperoni Noun کالی مرچوں سے ذائقہ دار بنائی ہوئی گاۓ یا سور کی قیمہ بھری آنت ۔
Pepperry Adjective مرچ بھرا ۔ مرچ دار ۔ مرچ کی خصوصیت والا ۔
Pepperwort Noun جنس لپیڈیم کا صلیبی شکل کے پتوں کے گُچھے کا پودا ۔ خصوصاً کاہو ۔
Peppery Adjective فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔
Peppiness Noun زندہ دلی ۔ توانائی ۔
Peppy Adjective زندہ دل ۔ توانا ۔ متحرک ۔
Pepsi cola
Pepsic Noun ہاضم ، غذا کا انہضام میں مدد دینے والی دوا
Pepsin Adjective جوہر ہاضم خمیرہ ہے جو مدہ کے ترشے میں پیدا ہوتا ہے ۔
Pepsin pepsinogen پیپسین (پیپسی نوجن) پروٹین ہضم کرنے والا ایک اینزائم جو مہرے دار حیوانوں کے معدے کے خلیوں سے ہی پیدا ہوتا ہے ۔
Pepsinogen Noun ایک خمیر زا معدہ جو ریاحی غدود میں پایا جاتا ہے۔
Pepsinpepsine
Pepsis Noun ہضم
Peptarins Noun (پیپ پن) ہضمین گوشت سے مرکب غذا
Peptic Adjective ہاضم ۔ مشتہی ۔ ہضم کو بڑھانے والا ۔ ہضم کے متعلق ۔
Peptic chief cell Noun معدہ کے زیریں غرود کی منحاطی بافتوں کے خلیے جو پیپسن پیدا کرتے ہیں
Peptic digestion Noun معدودی ہا ضمہ ۔ شکمی ہا ضمہ ۔
Peptic gland Noun ایک غدہ جو معدے میں ہاضم رطوبات پیدا کرتا ہے ۔
Peptic ulcer Noun بڑی آنت یا معدے کا ناسور جو معدے کی رطوبات اور پیپسن کے باہمی تعامل سے پیدا ہوتا ہے ۔
Peptician Noun اچھا ہاضمہ والا ۔ وہ شخص جس کا ہاضمہ بہتر ہو ۔
Pepticity Noun اچھا ہا ضمہ ۔
Peptics Noun اعضائے ہاضمہ ۔
Peptidase Noun خامروں کے ایک گروہ میں سے کوئی ایک خامرہ جو لحمیات پر آب پاشیدگی کر کے انھیں امینو تیزاب بناتا ہے ۔
Peptide Noun امینو تیزابوں کا ایک مرکب جس میں ایک تیزاب سے کارپاکسل گروہ اور دوسرے سے امینو مربوط ہو جاتا ہے ۔
Peptidergic Noun پیپ ٹانڈ ہارمون خارج کرنے والا عصب