peptide – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امینو تیزابوں کا ایک مرکب جس میں ایک تیزاب سے کارپاکسل گروہ اور دوسرے سے امینو مربوط ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیپٹائیڈ ۔ دو یا زیادہ امائینو ایسڈز پر مشتمل مرکب جو ایک تیزاب کے NH2 گروپ اور دوسرے تیزاب کے کاربوکسل گروپ کی تکثیف سے بنتے ہیں اس مراد ایسا نامیاتی ایسا مرکب ہے جس کی گرفت NHCO- ہو ۔

🔹 Roman Urdu