English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pentagram Noun پنج گوشہ ۔ پنج کونا ۔
Pentagraph Noun نقل نگار ۔
Pentagynia Noun پنج حقہ ۔ پنج بقچہ ۔ پنج مادیت ۔
Pentagynian Adjective پنج حقی ۔ پنج بقچوی ۔
Pentagynous Adjective پانچ تخم دانیوں پر مُشتمل ۔ پانچ بقچوں والا ۔
Pentahaloid Adjective سالمہ میں ہالوجن کے پانچ جوہرو ں والا ۔
Pentahedral Adjective پنج سطحی جسم سے متعلق ۔
Pentahedron Noun ایک ٹھوس جس کے پانچ چہرے ہوں ۔ پنج سطحی جسم ۔
Pentameran Noun پنج رکنہ ہتھوڑا ۔
Pentamerous Adjective پینٹامیرس ۔ پنج پارہ ۔ پنج رکنہ ۔ ایسے پھول جن کے ہر خوشے میں پانچ یا پانچ پہ تقسیم ہونے والے یونٹس ہوتے ہیں ۔
Pentameter Noun پنج بحری ۔ پانچ ارکان کا ایک شعر ۔ پانچ رُکنی شعر کا ۔
Pentamidine Noun پینٹامی ڈین ۔ ایک مرکب دوا ہے جو ٹوائی پا نوسو میاسز اور کالا ازاز وغیرہ امراض کے لیے مفید ہے ۔
Pentandrous Adjective پانچ زر ریشوں والا ۔ پنج نرا ۔
Pentane Noun دلدلی گیس کے سلسلے کا مرکب جو تین ہم ترکیبی شکلوں میں ہوتا ہے اور پٹرولیم میں ایک بے رنگ مائع کی طرح پایا جاتا ہے ۔
Pentane candle Noun پنٹین کینڈل ۔
Pentangle Noun پنج گوشہ ۔ پنج کونا ۔
Pentangular Adjective پانچ زاویوں والی مخمس ۔
Pentanoic acid Noun ایک بے رنگ کاربو ایکسائلک ترشہ جو عطریات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Pentapetalous Adjective پنج پنکھڑیا ۔ پنج گل بر گہ ۔ پانچ پتوں والا ۔
Pentapetes Adjective دو پہری ۔ نباتات ۔
Pentapetes acerifolia Noun کرنیکر ، کانک چمپا ، موچکند
Pentapetes phoenicea Noun دوپہریا ، گل دوپہریا
Pentaphyllous Adjective پانچ پتیو ں والا ۔ پنج بر گہ ۔
Pentaplera Noun گلو ، گلوئے ، گل بیل ، کلور کاٹھی
Pentaploid Adjective پنج لونیہ ۔
Pentapolitan Adjective پانچ شہروں کے گروپ کا ۔ پنج شہر کا اجتماع ۔
Pentaprism Noun ایک پنج گوش یا منشوری قلم جِس کے دو پہلو نقرئی ہوتے ہیں اور ایک طیف پیما میں روشنی کی تمام شُعاعوں کا ۹۰ درجے کے زاویے میں سے مُستقل انحراف پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Pentaptera arjuna Noun ارجن
Pentapterous Adjective پانچ بازو والا ۔ پنج پرہ ۔
Pentaptote Noun پانچ حالتوں والا اسم ۔ [ قواعد]