English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pentachord Noun پانچ تاروں والا ایک ساز ۔ پانچ سُروں کا سلسلہ ۔
Pentachromic Adjective پنج رنگ بین ۔ پانچ رنگ کا ۔
Pentacitnal Adjective پنج کرنا ۔ پنج پرہ سوزن ۔
Pentacle Noun پانچ کونی تارہ ۔ پانچ خطوط مستقیم پر مشتمل ایک شکل کا جوڑا ۔
Pentacrinie Noun متحجر سوسن ۔
Pentacrinoid Adjective متحجر سوسن کا ۔ متحجر سوسنی ۔
Pentact Adjective پنج شعاعی ۔
Pentad Noun پانچ کا عدد ۔ پانچ کا مجموعہ ۔ پانچ سال کی مدد ۔ پنج گرفتہ ۔
Pentadactylate Adjective پنج دار ۔ حیوانات ۔
Pentadactyle limb Noun پنج پنکھ ۔ پنج انگشتی عضو ۔
Pentadactylic Adjective پنج انگشتی ۔
Pentadactylism Noun پنج انگشتہ انداز ۔
Pentadactylpentadactylate
Pentadeca Prefix سابقہ بمعنی پندرہ ۔
Pentadecane Noun ایک قسم کا پیرا فین ۔ کیمیا ۔
Pentadecine Noun ایک قسم کا ہائیڈ روجن ۔
Pentadecyl Noun کسی مرکب میں وہ جوہر یا عنصر جو تمام کیمیاوی تغیرات کے بعد باقی رہے ۔
Pentadelphous Adjective پنج بند ۔ نباتات ۔
Pentadic Adjective پنج گرفتہ کی طرح ۔ کیمیا ۔
Pentadicity Noun پنج گرفتہ ہونے کی صورت حال ۔
Pentaerythritol Adjective پینٹا ایری تھری ٹول ٹیٹ رانا ٹیٹریٹ ۔ دل کے ارد گرد کی شرائین اور ورید کی دوا ٹکیوں کی صورت میں دست یاب ہونے والی ۔ اس کا تجارتی نام مائیکار ڈول ہے ۔
Pentafid Adjective پنج شگافی ۔ نباتات ۔
Pentagastrin Noun ایک ہارمون جس نے ہسٹامین کی جگہ لے لی ہے ۔
Pentagastrin test Noun پینٹا گَیسٹرین ہَارمُون گَیسٹرین کا تالیفی مُتبادَل ہے ۔ رات بھَر بھُوکا رہنے کے بَعد اِنجیکشَن دیا جاتا ہے ۔ وَقفوں وَقفوں سے گَیسٹرِک جُوس اِکَٹھا کیا جاتا ہے ۔ اِس میں الَرجی نَہیں ہوتی
Pentaglot Adjective پنج زبانی ۔ پنج زبانہ ۔
Pentagon Noun امریکی دفاعی ادراہ ، امریکی فوجی طاقت یا پالیسی ۔
Pentagonal Verb, Adjective مخمسی ۔ پنج کونی ۔
Pentagonal numbers Noun تر تیب اعداد کی ایک قسم ۔
Pentagonally Adverb مخمسی طور پر ۔
Pentagonoid Adjective پنج گوشہ نما ۔