English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pentaptych | Noun | منقش پردہ ۔ |
| Pentarchical | Adjective | پنجایتی ۔ پنج شاہی سے متعلق ۔ |
| Pentarchy | Noun | پنج شاہی ۔ پنج عملی ۔ پنجایت ۔ وہ حکومت جس میں پانچ اشخآص حکمران ہوں ۔ |
| Pentarsic | Adjective | پنج تاکیدی ۔ |
| Pentasepalous | Adjective | پنج پھول پتیا ۔ پنج سبلہ ۔ |
| Pentaspermous | Adjective | پنج تخمہ ۔ |
| Pentastich | Noun | خمسہ ۔ مخمس ۔ پنج بدی ۔ کوئی تصنیف یا تالیف۔ |
| Pentastichous | Adjective | پنج قطارہ ۔ پنج منزلہ ۔ پنج بیتی ۔ |
| Pentastomida | پینٹیسٹومیڈا ۔ جوڑ دار پاوں رکھنے والے حیوانات ۔ یہ نرم و نازک کیچوے کی طرح غیر قطعاتی جسم رکھتے ہیں ۔ سر صدرہ چھوٹا ۔ پیٹ لمبوترا اور دائرے رکھتا ہے ۔ ناگوار بو چھوڑتے ہیں ۔ ہر طرح کی نباتات کھا جاتے ہیں ۔ بالخصوص فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ کچھ انواع دیگر حشرات کے لیے تباہ کار ہوتی ہے ۔ | |
| Pentastomous | Adjective | پانچ منہ والا ۔ |
| Pentastyle | Adjective | پنج ستونہ ۔ |
| Pentasyllable | Noun | پانچ رکن تہجی کا حرف ۔ پنج ہجا ۔ |
| Pentateuch | Noun | خمسہ موسٰی ۔ عہد نامہ عقیق کی پہلی پانچ کتابوں کے لیے ایک مجموعی اصطلاح ۔ |
| Pentateuchal | Adjective | روح القدس کے نزول کا ۔ |
| Pentathion | Noun | پنج بازی ۔ تیراکی ۔ نشانہ بازی ۔ سواری اور جست ۔ تیغ بازی ۔ |
| Pentathionate | Noun | پنٹا تھیونک ایسڈ کانمک ۔ |
| Pentathionic | Adjective | ایک قسم کے ایسڈ سے متعلق ۔ کیمیا ۔ |
| Pentathlete | Noun | قدیم یونان میں ایک مخصوص ورزشی کھیل میں شریک ہونے والا ۔ |
| Pentathlon | Noun | پانچ فریقوں یا ٹیموں کے درمیان کھیلوں کا مُقابلہ جِس میں ہر فریق پانچ مرتبہ کھیلتا ہے ۔ |
| Pentathlum | Noun | پانچ ورزشی کھیل میں شر یک ہونے والا ۔ |
| Pentathomic | Adjective | پنج جوہرہ ۔ پنج گرفتہ ۔ پپنج سالمی ۔ |
| Pentatomidae | Adjective | پینٹیٹومیڈا ۔ نیم پردار حشرات کا خاندان جس میں شوخ رنگوں کے چپٹے بیضوی ڈھال نما بدبودار کھٹمل بھی شامل ہیں ۔ |
| Pentatonic | Adjective | پانچ سُروں پر مُشتمل ۔ اس طرح کی لے سے مُتعلق ۔ |
| Pentatonic scale | Noun | پنج سُرا سرگم ۔ ایک سرگم جس میں پانچ سُر ہوتے ہیں ۔ |
| Pentatropis cynanchoides | Noun | امبرول ، بن ویری ، کانا ٹھوڈی |
| Pentavaccine | Noun | پنج مرضی ویکسین ۔ پنج مرضی ٹیکہ ۔ |
| Pentavalent | Adjective | پانچ کی گرفت رکھنے والا ۔ پنج گرفتہ ۔ |
| Pentazocine | Noun | ہلکے درد کے لیے اور بلڈ پریشر کے لیے استعمال کی جانے والی دوا ۔ |
| Pentecost | Noun | یوم خمیس ۔ ایسٹر کے بعد ساتویں اتوار کو ایک مسیحی تہوار جس میں حواریوں پر روح القدس کے نازل ہونے کی یاد منائی جاتی ہے ۔ |
| Pentecostal | Adjective | یوم خمیس سے متعلق ۔ |