English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pentent شر مسار نادم ۔
Penthouse Noun سائبان ۔ اسارا ۔ چھَجا ۔ اٹاری ۔ بلاخانہ ۔ نم گیرا ۔ رہنے کی جگہ یا آراستہ کمرہ ۔
Penthrane Noun پین تھرین ۔ راجع میتھوکسی فلورین ۔
Pentimento Noun ایسی تصویر جِس پر رنگوں کی تہ کے پیچھے سے کِسی تصویر کی جھلک دکھائی دے ۔
Pentium Noun پینٹیم ۔ ۳۲ بٹ مائیکروپروسیسرز کی ایک فیملی جو مارچ ۱۹۹۳ میں ۱۴۸۶ کے جانشین کی حیثیت سے متعارف ہوئی ۔ پینٹیم فیملی سپر سکیلر سی آئی ایس سی بیسڈ مائیکروپروسیسرز جن میں تین ملین ٹرانز سٹرز پرانے ماڈلز سے سات ملین ٹرانز سٹرز ہوتے ہیں پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں ۳۲ بٹ ایڈریس بس ہوتی ہیں ۶۴ بٹ ڈیٹابس ایک بلٹ ان فلوٹنگ پوائنٹ یونٹ اور میوری مینجمنٹ یونٹ بلٹ ان ۸ کے بی ایل ۱ کیش بعد کے ماڈلوں میں ایل ۲ کیش ایک سسٹم مینجمنٹ موڈ ایس ایم ایم جس میں ایسی صلاحیت موجود ہوتی ہے جو سسٹم فارغ ہونے یا نان سی پی ی
Pentium upgradable Noun پینٹیم اپ گریڈ ایبل ۔ ایک ۱۴۸۶ مدبورڈ جو پینٹیم کلاس پروسیسر چلانے کی اہلیت رکھتا ہے ۔
Pentobarbital Noun پپینٹو باربی ٹل ۔ ایک خامض تیزاب جسے ایک مُسکن اور منوم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pentobarbitone Noun ایک مسکّن ہنشی دوا جو پہلے بے خوابی کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔
Pentode Noun ایک حرروانی صمامہ جِس میں پانچ برقیرے ہوتے ہیں ۔
Pentoic Adjective چربی دار ایسڈ کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Pentolinium Noun پَیشاب میں پَنج کاربنی شَکَّر ۔ میٹوبولِک خَرابی کی وَجَہ سے ایسا ہو سَکتا ہے
Pentolinum Adjective پینٹولینئم ہائی بلڈ پریشر میں مستعمل ادویہ ۔
Pentomic Adjective ریاست ہائے متحدہ امریکا کے فوجی ڈویزنوں سے متعلق ۔
Pentone Noun ہائیڈرو کا ربن کی ایک قسم ۔
Pentonville Noun لندن کا قید خانہ جو اس اصول کے تحت بنایا گیا تھا کہ ہر قیدی کو الگ کمرے میں رکھا جائے ۔
Pentosan Noun پنج شکری ۔ ان کثیر شکری مرکبات میں سے کوئی ایک جو آب پاشیدگی پر پنج کار بنی شکر بناتے ہیں اور پودوں اور نباتی مٹی میں واقع ہوتے ہیں ۔
Pentosazome Noun پیشاب میں پایا جانے والا ایک غیر معمولی مواد
Pentose Noun پنج کار بنی شکر ۔ شکری مرکبات کے طبقے میں سے کوئی ایک جس کے اندر کاربن کے پانچ ایٹم ہوتے ہیں ۔
Pentosuria Noun پَیشاب میں پَنج کاربنی شَکَّر ۔ میٹوبولِک خَرابی کی وَجَہ سے ایسا ہو سَکتا ہے
Pentothal Noun پینٹوتھل ۔ شقاقی ۔ علاجی ۔ تجارتی نشان ۔
Pentrate Verb سرایت کر جانا ۔ آرپار ہو جانا ۔
Pentroof Noun ڈھلواں چھت ۔
Pentstemon Noun خوش رنگ پھول پیدا کرنے والا پودا ۔
Pentsuria Noun پیشاب میں پنٹوس کی موجودگی
Pentyl Noun یک گرفتی ہم ترکیبی اصلیوں میں سے کوئی ایک جن کا فارمولا سی۵ ایچ۱۱ ہے۔
Pentylenetetrazol Noun ایک سفیدہ ۔ تلخ ذائقہ سفوفی مرکب جسے سانس اور گردش خون کی بیماریوں میں بطور ایک محرق اور ذہنی مرض کی بعض قسموں میں ایک ہل چل پیدا کرنے والی حالت برپا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Penultimate Adjective آخری سے ملا ہوا ۔ آخری سے ملے ہوئے یا اس سے متعلق ۔ ماقبل آخر ۔
Penultpenultima
Penumbra Noun نیم سایہ ۔ ظلِ ناقص ۔ دنبالہ ۔ ظلِ خفیف ۔
Penumbral Adjective ظلِ خفیف سے متعلق ۔