English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pension وظیفہ ۔
Pension contribution رقم شرکت پنشن ۔
Pension fund insce Adjective پنشن کی ادائیگی کے لیے مخصوص رقم ۔
Pension insurance پینشنی بیمہ ۔
Pension off Verb وظیفہ دے کر علیحدہ کرنا ۔
Pension plan پینشنی منصوبے ۔
Pensionability Noun پنشن کا استحقاق ۔
Pensionable Adjective قابل پنشن ۔
Pensionable service Noun قابل پنشن ملازمت ۔
Pensionary Noun پنشن وصول کرنے والا ۔
Pensioner Noun وہ شخص جو پنشن وصول کرتا ہو ۔
Pensions are related to work seniority Phrase پنشن کا تعلق کام کا سینیارٹی سے ہوتا ہے۔
Pensive Adjective فکر مند ، متفکر ، دل گیر ، اُداس ۔
Pensively Noun, Adverb متفکر انداز میں ۔ فکر مندانہ طور پر ۔ غمگینی سے ۔
Pensiveness Noun دل گیری ، اُداسی ، فکر مندی ۔
Penstemonbeardtonguepentstemon
Penstock Noun نلکی یا پانی کا نل ۔ آب بند پھاٹک یا کوئی اور آب بند ۔
Pent Adjective بند ۔ محبوس ، قید ۔
Pent house Noun سائبان ، برآمدہ ، کھپریل کا چھجا ، شامیانہ ۔
Pent road Noun ایک عام راستہ جسے گیٹ وغیرہ سے بند کر دیا گیا ہو ۔
Pent roof Noun ایک سمت میں جھکی ہوئی سلامی دار چھت ۔
Pent up Adjective ایسے جذبات جن کا اظہار آسانی سے نہ کیا جاسکتا ہو ۔
Penta Prefix پانچ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Penta Prefix پانچ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
Penta stich Noun خمسہ ۔ مخمس ۔ کوئی تصنیف یا تالیف ۔
Pentabasic Adjective پانج زروں والا یا قابل تبدیل ہائیڈروجن ۔
Pentacapsular Adjective پنج کیپسول والا ۔
Pentacarpellary Adjective پنج بقچوی ۔
Pentachenium Adjective پنج ثمر کہ ۔ نباتات ۔
Pentachlorophenol پینٹا کلورو فینول ۔ کلورین بنانے والے فینول سے تیار کیا جاتا ہے ۔ غذائی اشیا محفوظ کرنے اور دافع فنگس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔