English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Penny postage Noun خطوط کا محصول جس کا معاوضہ ایک پینی ہے ۔
Penny royal Noun قسم پودینا ۔ حسبق ۔ پودنہ ۔
Penny royal filament Noun پودینہ جبلی ، پودینہ کیک
Penny royal water Noun پودینے سے تیار کی ہوئی شراب ۔
Penny wedding Noun وہ شادی جس کی تفریح اخراجات میں مہمان تعاون کرتے ہیں ۔
Penny weight Noun ۲۴ گرین کا باٹ
Penny weight Noun ۲۴ گرین کا باٹ
Penny whistle ٹین کی بانسری جس میں چھ سوراخ ہوتے ہیں ۔
Penny wisdom Idiom ہو شیاری ۔
Penny wise وہ شخص جو چھوٹے چھوٹے اخراجات میں محتاط ہو ۔ جزرس ۔
Penny wise وہ شخص جو چھوٹے چھوٹے اخراجات میں محتاط ہو ۔ جزرس ۔
Penny wise and pound foolish Idiom اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر ۔ بڑی رقم کی پروا نہ کرنا لیکن چھوٹی چھوٹی رقمیں بچا کر رکھنا ۔
Penny wise pound foolish Idiom مہنگی چیز پر ستی کو ترجیح دینا ۔
Penny wise pound foolish Idiom مہنگی چیز پر ستی کو ترجیح دینا ۔
Penny wort Noun قدح مریم ۔ نباتات ۔ ایک پودا جس کے پتے گول اور مجوف ہیں ۔
Penny worth Noun ارزش یک پینی ۔ اتنا جتنا ایک پینی کی قیمت ہو ۔
Pennyante Noun تاش کا ایک کھیل جس میں رقم لگائی جاتی ہے ۔
Pennyroyal Noun تیز خوشبو والا پودینے کا تیل ۔
Pennyweight Adjective پینی باٹ ۔
Pennywise Adjective جزرس ۔ بے انتہا بچت کرنے والا ۔
Pennywise pound foolish Idiom گنوار گنا نہ دے بھیلی دے ۔
Pennywort Noun پودوں کے خاندان سے متعلق ۔
Pennyworth Noun کوڑیوں کے مول ۔ دمڑی کا مال ۔ خفیف مقدار ۔ ایک سودا ۔
Pennyworth com Adjective کوڑیوں کے مول خفیف مقدار ایک سودا ۔
Penological Adjective اصلاحی ۔ تعزیریاتی ۔
Penologist Noun قیدخانہ جات کی اصلاحات کا داعی ۔
Penologypoenology
Pensee Noun زبردست مقولہ ۔ برجستہ حکیمانہ قول سوجھ بوجھ کے ڈھائی اچھر ۔
Pensile معلق ، لڑھکتا ہوا ۔
Pensilenesspensility Noun آویزاں ہونے کی حالت ۔