English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pennoned Adjective پرچم بردار ۔
Pennsylvania ایک طر ح کا بھد ا بو ٹ ۔ لمبا بھدا سگا ر ۔
Pennsylvania dutch Noun کلاسیکی یا ہائی جرمن کی ایک شاخ جو ۱۷ ویں ، ۱۸ ویں صدی میں پنسلوانیا آکر بسنے والے جرمن اور سوستانی مُہاجر بولتے تھے ۔
Pennsylvanian Noun, Adjective ریاست ہاۓ مُتحدہ امریکا کی ریاست پن سلوانیا کا باشندہ یا شہری ۔
Penny Noun پینی شلنگ کا بارھواں حصہ ایک سکہ جو برطانیہ اور دولت مشترکہ کے متعدد ممالک میں ایک شلنگ کے بارھویں حصہ کے برابر ہوتا ہے ۔
Penny a line
Penny a liner
Penny and penny laid up will be many Idiom بوند بوند کر کے تالاب بھر جاتا ہے ۔
Penny ante Adjective بہت تھوڑی رقم پر مشتمل یا چھوٹی رقم کا سودا ۔
Penny arcade Noun سکے سے چلنے والے کھیل یا گیمز ۔
Penny bank Noun وہ بچت بنک جس میں معمولی رقم بھی جمع کی جاتی ہو ۔
Penny black Noun پہلا ڈاک کا ٹکٹ جو ایک پینی کا تھا ۔
Penny boat Noun ایک قسم کا کھیل ۔
Penny cress Noun ایک پودا جِس میں چپٹی پھلیاں لگتی ہیں ۔
Penny dog Noun ایک قسم کی چھوٹی شارک مچھلی ۔
Penny dreadful Noun ایک ایسا رسالہ جس کی قیمت پہلے زمانے سے کم ہو ۔
Penny farthing
Penny father Noun بخیل ۔ کنجوس ۔ ممسک ۔
Penny fish Noun ایک سمندری مچھلی جو کھائی جاتی ہے ۔
Penny flower Noun ایک قسم کا یورپی پودا ۔
Penny goes after penny till peter has not any
Penny in the pocket is the best companion Idiom گانٹھ کا پیسہ ہی کام آتا ہے ۔
Penny in the slot
Penny newspaper Noun سستاسنسنی خیز اخبار ۔
Penny often makes the man Idiom اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر ۔
Penny pieces Noun پینی کے برابر کا سکہ ۔ پینی ۔
Penny pincher Adjective کنجوس وہ شخص جو روپیہ بادل نخواستہ خرچ کرتا ہے ۔
Penny pincher Adjective کنجوس وہ شخص جو روپیہ بادل نخواستہ خرچ کرتا ہے ۔
Penny pinching
Penny post Noun ایک پینی کی بندھی ہوئی شرح سے ، بلالحاظ فاصلہ ڈاک پہنچانے کا نِظام ۔