English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Penicillum Noun جعدی فطر ۔ جعدی ابھار ۔
Penidural Name پینی ڈیورال تجارتی نام ہے بنزا تھین پینسی لین کا ۔
Penile fistula Noun ناسور قضیب
Penile prosthesis Noun آلہ تناسل کو مصنوعی تناﺅ دینے والا آلہ جس کو اس کے اوپر چڑھا لیا جاتا ہے یہ آلہ دو طرح کا ہوتا ہے ، سخت قسم کے ربڑ کا پائپ ، ہوا بھرنے والا ، اس آلہ کو لگانے کے بعد نامرد حضرات بھی اپنا کام بخوبی کر سکتے ہیں
Penilepenial
Peninsula جزیرہ نما ۔
Peninsular Adjective جزیرہ نما یا اس سے متعلق ۔
Peninsular soldier Noun وہ سپاہی جو جزیرہ نمائی جنگ میں شریک تھا ۔
Peninsulate Verb جزیرہ نما بنا دینا ۔
Penio phobia Phrase غربت کا خوف
Penis Noun عضو تناسل ۔ آلت ۔
Penis artery profundus Noun قضیب کی گہری شریان
Penis envy Noun عورتوں کی خواہش کہ کاش انہیں قضیب لگ جائے اور وہ مردوں سے خوب بدلہ چکائیں
Penis glans Noun حثفہ قضیب ، قضیب کا ٹوپی نما حصہ جو اسفنجی ہوتا ہے
Penis of bulbar Noun حشفہ قضیب
Penis of crus Noun قضیب کی دونوں طرف والی دو ٹانگیں جو پیڑوں کی محراب سے جڑی ہوتی ہیں ۔ انہی ٹانگوں کے مفلوج ہونے سے انتشار ختم ہو جاتا ہے ۔ اندرونی اور بیرونی طور پر فالج کی دوائیں استعمال کرائی جاتی ہیں تاکہ قضیب کھڑا ہونے کے قابل ہوسکے
Penis of the Noun آلہ تناسل کی بند ھنیں
Penis of the root Noun عجرم ، بیخ ذکر ، قضیب کی جڑ رسی جیسا
Penis radix Noun ساق القضیب ، آلہ تناسل کا ٹوپی اور جڑ کے درمیان والا حصہ ، چمڑے کا ڈنڈا
Penis scapus Noun قضیب کاتنا (ڈنڈا) جو ٹوپی اور جڑ کے درمیان واقع ہے
Penisonable قابل پنشن ، پنشن والی ۔
Penistence Noun توبہ ۔ استغفار ۔ ندامت ۔ شرمساری ۔ پشیمانی ۔
Peniston flag Noun فٹ پاتھ وغیرہ بنانے کے لئے ریتیلے پتھر کی سل ۔
Peniteintial psalms Noun مزامیراستغفاری ۔ مناجات توبہ واستغفار ۔
Penitence Noun پشیمانی ، توبہ ، استغفار ، ندامت ، شرمساری ۔
Penitent Noun تائب ، نادم ۔ شرمسار ۔
Penitential Adjective انفعالی ، ندامتی ۔
Penitential psalms Noun تورات میں واقع توبہ و استغفار سے مُتعلق سات مناجاتیں ۔
Penitential robe Noun عوامی استغفار کاعبا ۔
Penitentially Adverb توبہ کے انداز میں ۔ ازارہ استغفار ۔