penile prosthesis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آلہ تناسل کو مصنوعی تناﺅ دینے والا آلہ جس کو اس کے اوپر چڑھا لیا جاتا ہے یہ آلہ دو طرح کا ہوتا ہے ، سخت قسم کے ربڑ کا پائپ ، ہوا بھرنے والا ، اس آلہ کو لگانے کے بعد نامرد حضرات بھی اپنا کام بخوبی کر سکتے ہیں

🔹 Roman Urdu