English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Penetrating wound | زخم جو گھستے ہوئے آلہ سے پیدا ہو ۔ | |
| Penetrating wounds | Adjective | آر پار جانا ہوا گھائو ۔ |
| Penetratingly | Adverb | چبھتے ہوئے ۔ تیزی سے ۔ |
| Penetration | Noun | دخول ، داخل ہونا ۔ تیز فہمی ۔ فراست ۔ |
| Penetration of a telescope | Noun | قوت دور بین ۔ طاقت دور بین ۔ |
| Penetration of dimension | Noun | ایک ہی وقت میں دو شخص کے زریعہ ایک ہی جگہ پر قبضہ ۔ |
| Penetrative | Adjective | چبھنے والا ۔ گھسنے والا ۔ آر پار داخل ہونے والا ۔ |
| Penetratively | Adverb | تیزی سے ۔ تیز فہمی سے ۔ چھیدتے ہوئے ۔ |
| Penetrativeness | Noun | زود فہمی ۔ ذکاوت ۔ |
| Penetrativity | Noun | داخل ہونے کی صفت یاحالت ۔ دخول ۔ نفوذ ۔ |
| Penetrator | Adjective | چبھنے والا ۔ گھسنے والا ۔ چھیدنے والا ۔ تیز ۔ |
| Penetrometerpenetrameter | — | — |
| Penfriend | Noun | قلمی دوست جِس کے ساتھ صِرف خط و کتابت رہے ۔ |
| Penguin | Noun | ایک پنکھ دار بحری پرندہ جو اُڑ نہیں سکتا ۔ |
| Penguin duck | Noun | بطخ کی ایک قسم ۔ |
| Penguin grass | Noun | فاک لینڈ جزیرے کی ایک لمبی خوش نما گھاس جو دلدلی زمین میں اگتی ہے ۔ |
| Pengun | Noun | بچوں کاکھلونا ۔ پین گن ۔ پین نما بندوق ۔ |
| Penholder | Noun | قلم گیر ۔ قلم دان ۔ قلموں کے لیے ایک چیز دان ۔ |
| Penial | Noun | کونچی ۔ بُرش ۔ فتیلہ ۔ |
| Penial fistula | Noun | ناسور قضیب ۔ |
| Penicillate | Adjective | موقلمی ۔ جعدی ۔ مخطط ۔ دھاری دار ۔ |
| Penicillately | Adverb | موقلمی انداز میں ۔ مخطط طور پر ۔ |
| Penicillation | Noun | تخطیط ۔ جعدیت ۔ |
| Penicilliform | Adjective | مانند مو قلم ۔ موئے قلم کی طرح ۔ |
| Penicillin | پنسلین ۔ جراثیم کش مادہ جو بکٹیریا سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا بنیادی حلقوی ڈھانچہ پنسلینک ایسڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ | |
| Penicillin arrived just in time to save countless lives | — | — |
| Penicillin could not be used for the treatment of disease why | — | — |
| Penicillin was hailed as a wonder drug | — | — |
| Penicillinase | پینسیلنیز ۔ بی بکٹیریا میں پایا جانے والا ایک اینزائم جو پنسلین کے بی ۔ لیکٹم حلقہ کو آب پاشیدگی سے پنسیلوئیک ایسڈ میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ | |
| Penicillium | Noun | یہ اکثر پنیر پھپھوندیوں کی شکل میں پائی جاتی ہے ۔ |