English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pendodontics pedodontia
Pendogy Noun علم الجراثیم ، تعزیرپات
Pendragon Noun قدیم برطانوی شہزادہ ۔ قدیم برطانیہ کے تمام سرداروں کا ایک رہنما یا فرمان روا ۔
Pendragone Noun قدیم برطانوی شہزادہ جسے اختیار کلی حاصل تھا ۔ سردار اعلی ۔
Pendular Adjective آویزاں ۔ لٹکتا ہوا ۔
Pendulate Verb پنڈولم کی طرح جھولنا ۔ معلق ہونا ۔
Penduline Adjective معلق ۔ جھولتا ہوا ۔ اس طرح کا گھونسلہ بنانے والی چِڑیا ۔
Penduline titmouse Noun جنوبی اور مشرقی یورپ کا ایک پرندہ ۔
Pendulous Adjective لٹکتا ہوا ، ہلتا جُلتا ، لٹکن ۔
Pendulous abdomen Noun لٹکا ہوا پیٹ
Pendulousity Noun حالت تعلیق ۔ حالت آویختہ ۔ حالت لرزاں ۔
Pendulum لنگر ، لٹکن ۔
Pendulum cannon Noun بلیرڈکے کھیل میں ایک ضرب جس سے گیند دونوں گیندوں کو چھوتی ہوئی نکل جاتی ہے جو پاکٹ کے منہ پر پھنسی ہوتی ہیں ۔
Pendulum chronoscope Noun رقاص وقت نما ۔
Pendulum level Noun شاقو ل کی سطح ۔ پنسال کا لیول ۔
Penduous placentation Adjective پینڈولس پلسنٹیشن ۔ معلق مشیمیت ۔ ایک بیضک رکھنے والی بیضہ دانیوں میں معلق آنول ۔ آنول بیضہ دانی کی چوٹی پہ نشوونما پاتی ہے ۔
Penelopine Adjective جنوبی امریکہ کے ایک پرندہ سے متعلق ۔
Peneplainpeneplane
Penethamate hydriodide Adjective پینسلین کی ایک قسم جس میں آیوڈین شامل ہوتی ہے ۔
Penetrabilitypenetrableness
Penetrable Adjective نفوذ پذیر ۔ جس کے اندر کچھ داخل ہو سکے یا شگاف کر سکے ۔
Penetrably Adverb اثر پذیری طور پر ۔ نفوذ پذیرانہ ۔
Penetralia Noun خفیہ جگہ ۔ نہاں خانہ ۔ کسی عمارت کے انتہائی اندرونی خانے ۔
Penetrance Noun چینی تداخل ۔ وہ درجہ جس میں کوئی چین اپنے مخصوص اثرات کسی عضویہ میں پیدا کرتا ہے ۔
Penetrant Noun, Adjective نفوذ پذیر شے ۔ اندر گھسنے والا ۔
Penetrate پھاڑ کر نکلنا ۔
Penetrated Verb پنشن دینا ۔
Penetrating Adjective تیز فہم ۔ زیرک ۔ ذکی ۔
Penetrating deep into the armiesq 100 5
Penetrating graft Noun پورے قرنیہ کی تبدیلی