English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pencillate Adjective شعری ۔ جعدی ۔ جعددار ۔ مخطط ۔ دھاری دار ۔
Pencilled Adjective منقش ۔ عمدہ برش سے کی ہوئی نقاشی خاکہ بنایا ہوا ۔
Pencilling Noun لکیروں سے نشانات لگانا ۔ نشان زدگی ۔
Pencreatic acne Noun لبلبی دانے
Pencreatic duct Noun لبلبہ سے رطوبت لے کر چلنے والی نالی جو مشترکہ صفراوی نالی کے بارہ انگشتی نالی میں داخل ہونے سے قبل ہی اس میں شامل ہو جاتی ہے
Pencsion depends on seniority
Pend Verb روکنا ۔ ترازو میں لٹکانا ۔
Pendacy Noun تعلیق ۔ حالت تعلیق ۔ معلق ہونے کی حالت ۔
Pendant Noun آویزہ ، لٹکن جُھمکا ، گوشوارہ ۔
Pendant bow Noun حلقہ ساعت ۔گھڑی کا حلقہ ۔
Pendant fittings Noun بجلی روشنی کا آویزاں سازو سامان ۔ آویزہ لیمپ ۔
Pendant post Noun لکڑی کا کھمبا ۔ ستون ۔
Pendant tackle Noun مستول کی چوٹی سے لگا ہوا آلہ جر ثقیل ۔
Pendantpendent
Pendelluft Noun پھیپھڑوں میں ہوا کا آنا جانا
Pendemic Noun وباء عام ، کال ، مرگا مرگی ، مرگ انبوہ ، عام وباء جس کی بناء پر متعدد اشخاص امراض کا شکار ہو گئے
Pendency Noun لٹکتا ہوا ۔ زیر غور ہونا ۔
Pendent Adverb غیر مفصلہ ۔ لٹکا ہوا ۔ غیر فیصلہ شدہ ۔
Pendente lite Adverb دوران کاروائی ۔
Pendentelite Adverb دوراں سماعت ۔ زیر تجویز زمانے میں ۔ دراثنائے مقدمہ ۔
Pendentive Noun محراب دار چھت کا وہ حصّہ جو کسی ستون یا داسے سے پھوٹتا ہے ۔
Pendently Adjective لٹکتے ہوئے ۔ معلّق ۔
Pendentpendant
Pending Adjective زیر غور جس کا فیصلہ نہ ہوا ہو زیر تجویز ملتوی معلق قریب الوقوع سر پر کھڑا فوری ۔
Pending case زیر تجویز مقدمہ ۔ زیر سماعت مقدمہ ۔
Pending decision تاتجویز ۔ تافیصلہ ۔
Pending tray Noun زیر عمل ۔ دفتری کاغذات ۔ خطوط وغیرہ کی کشتی ۔
Pending trial تحويل زيرِ تجويز ملزمان
Pendinski ulcer Noun دمل شرقی
Pendle rock Noun مختلف قسم کے پتھروں کے لئے ایک اصطلاح ۔