English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pelican fish Noun ایک قسم کی بام مچھلی ۔
Pelican ibis Noun ایک قسم کی ایشیائی لکڑی ۔
Pelican in her piety Idiom خون سے پرورش کرنا ۔
Pelican s foot Noun ایک قسم کا گھونگا ۔ نوع صدف ۔
Pelicanry Noun وی جگہ جہاں حوصل پیدا ہوتا ہے ۔ ماہی خور کے سینے کی جگہ ۔
Pelioma Noun ٹائیفائیڈ میں جلد پر داغ پڑنا
Peliosis Verb جسم پر نیلے ارغوانی رنگ کے داغ پڑنا ۔
Peliosis purpura Noun نزف الدم ، خون بہنا
Pelisse Noun ایک لمبا ڈھیلا ڈھالا لباس ۔
Pelite Noun مٹی کی جمی ہوئی تہوں سے بنی ہوئی چٹان ۔
Pelitic Adjective سنگ رس مانند ۔
Pelivic occipitomental Noun حوضی قطر
Pelizaeus merzbacher disease
Pell mell Adjective گڈ مڈ ، خلط ،ملط ، بے ترتیب ، بے ترتیبی سے ، پریشانی سے ۔
Pell mell Adjective گڈ مڈ ، خلط ،ملط ، بے ترتیب ، بے ترتیبی سے ، پریشانی سے ۔
Pell mellpellmell
Pellagra Noun بلاجر ۔ لمباردی مرض ۔ ایک مرض جو جلد کو اور نظام ہضم کو متاثر کرتا ہے ۔
Pellagric Adjective لمبادری دیوانگی میں مبتلا ۔ لمبادری مریض ۔
Pellagrin Noun بلاجری مریض ۔ وہ شخص جو لمبادری کا مریض ہو ۔
Pellagrous Adjective بلاجر زدہ ۔
Pellet Verb غُلہ ، گولی ، چھرا ، بٹانا ، غلولہ ، دوا کی گولی ، چھرے یا گولی سے مارنا ۔
Pellet moulding Noun ایک قسم کا ڈھا نچہ ۔
Pelletierine Noun بے رنگ کی ایک القلی ۔ کیمیا ۔
Pelletize Verb گولی کی شکل میں ڈھالنا ۔
Pellicle Noun پردہ ۔ جالا ۔ پتلی جلد ۔ جھلی ۔ غِشا ۔
Pellicle of the urine Noun قوام بول ۔ حیوانات ۔
Pellicularpelliculate
Pellidus globus Noun زرد گولا ، مقدم دماغ کے خانوں میں نیچے مبدا عصب کے مقام پر موجود زرد کرہ
Pellitory Noun عقر قرحا ۔ عقرقرا ۔ عاقر قرحا ۔
Pellitory of spain Noun عاقر قرحا ۔ اذن الفار ۔ ایک قسم کا چھوٹا جھاڑی دار پودا ۔