English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pekan Noun شمالی امریکہ کا نیولے کی قسم کا سمودار جانور ۔
Peke Noun پیکنگ کا چینی کُتا ۔
Pekin Noun ایک قسم کا ریشم ۔
Pekinese Noun ایک چھوٹا کتا جس کی چپٹی ناک اور لمبے بال ہوتے ہیں ۔
Peking man Noun پیکینگ آدمی ۔ چین کا باشندہ ۔
Pekingese Adjective چین کے شہر پیکنگ یا اُس سے متعلق ۔
Pekingesepekinese
Pekoe Noun پیکو ۔ ایک نفیس چائے جو انڈیا سری لنکا اور جاوا میں پیدا ہوتی ہے ۔
Pel ebstein fever
Pelade Noun بالچر
Pelage Noun بال ۔ پشم ۔ اون ۔ دودھ پلانے والے جانور کی اسی قسم کی بوستین ۔
Pelagian Adjective گہرے سمندر سے متعلق ۔
Pelagic Adjective میاں بحری ۔ بحر پاش ۔ بحری ۔ سمندری ۔ ساکن بحر ۔
Pelagic deposits Noun میان بحری گاد ۔ دریائی دُرد ۔
Pelagic sealing Noun بحری سیل گیر ۔ بحری سیل کاشکار ۔
Pelargoic acid Noun پلا گورنیم سے بنایا ہوا ایک ایسڈ ۔
Pelargonium Noun جیرنیم کی قسم کے پودے جن کے پھول خوش نما اور پتے خوشبودار ہوتے ہیں ۔
Pelargonium graveolens Noun گل جرینیم ، سرخ گل شمعدانی ، پلر گونیم
Pelargoniumgeraniumstorks bill
Pelargonxc acid nonanoic acid پلار گونیک ایسڈ ۔ نونا نواک ایسڈ ۔ ایک چکنا سیال و دیگر فیٹی ایسڈز کے ساتھ پایا جاتا ہے اور اولیئک ایسڈ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ12.5سینٹی گریڈ نقطہ ابال254 سینٹی گریڈ انسانی بالوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔
Pelechia Adjective ارغوانی رنگ کے مہین دانے جو تپ محرقہ جیسے مرکب بخاروں میں دکھائی دیا کرتے ہیں ۔
Pelecinidae Adjective پیلی سائینڈا ۔ بہت لمبے اور دبلے پتلے حشرات کا چھوٹا سا خاندان مادہ کا جسم نر سے دو گنا ہوتا ہے ۔ لاروا بھونروں کے لاروا کا طفیلئیہ ہوتا ہے ۔
Pelerine Noun عورت کی کلاہ ۔ پیچھے کے مقابلے میں آگے کی طرف زیادہ لمبی ۔
Pelf Adjective دھن زر دوات اکثر تحقیر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Pelger s hiet nuclear anomaly
Pelham Noun گھوڑے کی لگام مع دہانہ اور ڈھاٹی ۔
Pelham bridle Noun لگام کا دہانہ ۔
Pelhaw Noun لگام کی ایک قسم ۔ زنجیر زیر دہانہ ۔
Pelican Noun ماہی خور آبی پرندہ ، ایک آبی پرندہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ اپنے بچوں کو اپنے خون سے پالتا ہے ۔
Pelican crossing Noun پیدل چلنے والوں کے سڑک پار کرنے کی جگہ جہاں وہ ٹریفک کی بتّیاں خود اپنے لیے کھول سکتے ہیں ۔